نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    علوی نستلیق ایک ۔۔ وضاحت درکار ہے ۔۔۔

    مغل بھائی! یہ آپ ہی کے پاس کوئی مسئلہ ہوگا شاید۔۔۔ میرے پاس تو یہ درست نظر آرہا ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    تاسف میری خالہ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مرحومہ کے ساتھ رحم و کرم کا معاملہ فرمائے۔ آمین
  3. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اٹک گئی نہیں تھی، اٹکی ہوئی ہو۔۔۔۔۔۔ :p
  4. عمار ابن ضیا

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    شیم شیم شیم۔۔۔!!!
  5. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    دو ہفتے کی چھٹی کرکے آئی ہو تو حاضر ہونا ہی ہے۔۔۔ اب بھی غائب رہنے کا پروگرام ہے کیا۔۔۔ سارہ کا کمپیوٹر خراب تھا شمشاد بھائی۔۔۔ اب ٹھیک ہوا ہے شاید۔
  6. عمار ابن ضیا

    محب حاضر ہو

    ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ امریکہ پہنچنے کے بعد کتنے خواتین و حضرات نے آپ سے اردو کی اہمیت اور فروغِ‌اردو کے لیے کوششوں کی ضرورت پر لیکچر سنا اور کتنی بار آپ نے خطبات ارشاد فرمائے اور کہاں کہاں؟ ;)
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ابھی حاضر کرتے ہیں اسے بھی۔
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اتنے کم لوگ آرہے ہیں اس طرف؟ :(
  9. عمار ابن ضیا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سارہ بھی کافی دن سے غائب ہے بھائی جان۔ کوئی خیر خبر؟
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو! تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟
  12. عمار ابن ضیا

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    ہاہاہا۔۔۔ تو کیوں نہ یہ حسنِ ظن رکھنے کا فریضہ آپ بھی انجام دیں اور نواز شریف، عمران خان، جسٹس افتخار محمد چوہدری، الطاف حسین اور فوج کے بارے میں حسنِ ظن رکھتے ہوے اپنے خیالات سے نوازیں۔
  13. عمار ابن ضیا

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    ہمت علی! آپ ازراہِ کرم پارٹی سے اپنی وابستگی اور جانبداری کے اظہار میں حقائق کو مسخ نہ کیا کریں۔ ججز بحال نہیں ہوے بلکہ از سرِ نو تعینات کیے گئے ہیں۔ بے وفائی نواز لیگ نے کی ہے تو آپ مجھے بتائیے کہ کیا ہوا وہ زرداری کا وعدہ، وہ قسم وہ ارادہ کہ ججز کو قرار داد کے ذریعہ "بحال" کیا جائے گا۔۔۔ آپ...
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اب "پتا نہیں کون" نہیں آیا، مابدولت تشریف لائے۔
  15. عمار ابن ضیا

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    :eek: وہ معاہدوں اور وعدوں سے بے وفائی زرداری نے کی تھی یا شریف برادران نے؟ :confused: اوندھی سمجھ کسی کو بھی ایسی، خدا نہ دے
  16. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    اچھا۔۔۔ تو یہاں یہ گیم ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری ای۔میل میں نے ابھی ہی دیکھی۔ وہ میل ایڈریس کم کم ہی چیک کرتا ہوں۔ نئے ایڈریس کا بتایا تو تھا بذریعہ ای۔میل۔ یار جو ٹریک تم نے بھیجا ہے، اس میں آواز کے بجائے میوزک ہی دب جاتا ہے۔ ووکل ریمور سوفٹ وئیرز ہر گانے کے ساتھ یہ کھیل نہیں کھیل سکتے۔ ان کے لیے...
  17. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ذرا عادی تو ہونے دیجیے شور کا۔
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    صبح بخیر اہالیانِ محفل۔ فہیم! تم نے ای۔میل کب کی تھی اور کیا کی تھی؟ کہاں کی تھی؟
  19. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    دے رہا ہوں میں بھی دستک اس دھاگہ کے دروازے پر۔
  20. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Top