جو کتاب ہم آن۔لائن مطالعہ کے لیے پیش کریں گے، کیا اس کے بعد ہمیں اس کی الگ سے پی ڈی ایف تیار کرنے کی ضرورت پڑے گی؟ کیونکہ جملہ از خود ہر آرٹیکل کے ساتھ ایک پی ڈی ایف کا آئکن ظاہر کرتا ہے اور اگر آپ اس پر کلک کریں تو وہ از خود اس آرٹیکل کی پی ڈی ایف تیار کرکے دیدے گا۔
باجو! میں کوئی انگلش سونگ دیکھتا ہوں گانے کے لائق۔ ابھی تو میری طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے۔۔۔ :(
سیٹ ہوجائے تو تجربہ کرتا ہوں کہ کونسا انگریزی گانا ہم دیسی لوگ بھی گاسکتے ہیں۔
نہیں نا۔۔۔ ضروری نہیں کہ نیا ہو۔۔۔ پرانا بھی چلے گا لیکن ٹریک اچھا ہونا چاہیے۔۔۔ بھلا میں اپنی طرف سے کیا کرسکتا ہوں۔۔۔ سافٹ وئیر ہی جب کچھ کر نہیں پارہا تو۔۔۔ :(
پاکستان کے پاپ گلوکاروں میں سے کسی کا گانا نہیں پسند؟