نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    صبح بخیر اہالیانِ محفل۔ ابھی جیا راؤ کو دعوت دے رہا ہوں یہاں آنے کی لیکن سوچ رہا ہوں کہ ان کو شاید پہلے اس دھاگے میں دیکھا تو نہیں ہے تو کیا ضمانت ہے کہ اب آئیں گی؟
  2. عمار ابن ضیا

    پرفیکٹ ٹائمنگ

    واہ آپی! بہت دلچسپ تصاویر ہیں۔ ان میں سے شاید صرف دو، تین ہی میری دیکھی ہوئی تھیں پہلے۔
  3. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  4. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لیجیے۔۔۔ معانقہ ہی ہورہا ہے احمد بھائی سے۔۔۔ آپ ہوتے کہاں ہیں احمد بھائی؟؟ ہم نے مغل میاں سے کہا تھا کہ ملاقات کروادیں لیکن ۔۔۔۔ :(
  5. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گڑیا سے نہیں کھیلتے ہم جو ناسمجھ ہوں اتنے۔۔۔ پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے بعد اگر ہم لسی پئیں اور وہ بھی دفتر میں تو تھوڑی ہی دیر میں سوتے نظر آئیں گے۔
  6. عمار ابن ضیا

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    ہاہاہا۔۔۔ یہ بات وہ کہہ رہی ہے جو خود دو دو ہفتے غائب رہتی ہے۔ :grin:
  7. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    قانون کے مطابق سارہ کو سزا ملنی چاہیے بھائیوں سے۔۔۔۔ ;)
  8. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    غصہ نہ دلاؤ سارہ۔۔۔ کتنی نالائق بہن ہو۔۔۔ جان چھڑانے کے لیے لسی پر ٹال رہی ہو۔۔۔ شمشاد بھائی! دیکھیں تو سہی۔۔۔ یہ تو چائے کا وقت ہوتا ہے۔
  9. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    طلب ہورہی ہے چائے کی۔ سارہ، چائے تو بنادو۔۔۔ :p
  10. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صبح بخیر نہیں کہہ سکا آج آپ کو۔
  11. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    سارہ! آگیا میں بھی۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    آپ اس وقت پلِ صراط پر کھڑے ہیں۔۔۔ نہ منفی نہ مثبت۔۔۔ دیکھیے گا، قدم ڈگمگانے نہ پائے۔ :)
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اوہو۔۔۔ پھر تو انہیں تفصیلی رپورٹ بھی پیش کرنی چاہیے تھی۔ اپنے ڈاکٹر عباس صاحب آئے تھے کیا؟ نظر نہیں آرہے کافی دن سے۔
  14. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    نہیں، یہ کاؤنٹ کررہا تھا کہ تم دن میں کتنی بار کہاں کہاں سے ٹپکتی ہو۔۔۔
  15. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہاہاہا۔۔۔ امی کے کہنے پر نہ جاؤ نا۔۔۔ امی نے آکر کون سا تمہیں ریپوٹیشن پوائنٹ دینے ہیں؟ :p دل رکھنے کے لیے تمہاری تعریف کردیتی ہوں گی۔۔۔ اور تم کیوں کروگی فون؟ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    مبارکباد جیا راو .......آپ کو مبار ک ہو.......

    اچھا، پہلے آپ لیٹر لکھیں گے، پھر آپ نے صدا لگانی ہے کہ "مرے خط مجھے واپس کردو" :grin: اس منزل پر پہنچنا بہت بہت مبارک ہو جیا۔۔۔ جیسا کہ ہم سبھی جانتے ہیں، آپ نے ابھی ہی لکھنا شروع کیا ہے۔ :mrgreen: تو ہم امید کرتے ہیں کہ لکھت پڑھت کا یہ سلسلہ اب جاری رہے گا اور ہمیں آپ اپنے کلام سے مستفیض...
  17. عمار ابن ضیا

    محفل کی شہریت اور شہرت

    زینب! میری طرح تمہاری بھی اصلاح کی امید ہے محفل کو۔۔۔ اب بتاؤ، ہم میں سے پہلے کون سدھرے گا؟ :lll:
  18. عمار ابن ضیا

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    یہ تبصرہ پڑھنے لائق ہے: زرداری اسپیکنگ
  19. عمار ابن ضیا

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    اب کیوں نہ کہیں زرداری کہ پاکستان کھپے پاکستان کھپے پاکستان کھپے کھپے کھپے
  20. عمار ابن ضیا

    ایوان صدر کا صحیح استعمال

    شادی شدہ جوڑے کو بے حد مبارک اور امید ہے کہ ایک سال کے اندر اندر ایوانِ صدر پہلی بار نرسنگ ہوم کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ :grin: ویسے ایوانِ صدر میں تقریب کا بکنگ ریٹ کیا چل رہا ہے؟ :hatoff: نہیں، میں نے اپنی شادی نہیں کرنی یہاں۔۔۔ بس اندازہ لگانا ہے کہ حکومت کو اس ذریعے سے سال میں...
Top