نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    اچھا۔۔۔ وہ جس گانے کا آپ نے فون پر کہا تھا نا، وہ اپ۔لوڈ کردیا ہے میں نے۔۔۔۔۔۔ کوئی رہتا ہے۔۔۔ عمار وِد آشا بھوسلے ;) کوئی رہتا ہے۔ اصل گیت۔ عدنان سمیع/ آشا بھوسلے اور وہ ورژن جس میں آپ کی آواز کے لیے جگہ خالی ہے۔۔۔ کوئی رہتا ہے۔۔۔۔۔ نامکمل شاعری
  2. عمار ابن ضیا

    سِنگنگ،singing,

    بہترین ہے باجو۔۔۔۔ اسٹارٹ تو بہت ہی بہترین ہے۔۔۔ آگے چل کر کافی سلو ہوگیا نا۔۔۔ لیکن اس میں لے بڑی اچھی ہے۔۔۔ اب پتا نہیں آپ کی آواز زیادہ ہے یا دوسری کی :p پر یہ واقعی کمال کا ہے۔۔۔
  3. عمار ابن ضیا

    پاکستان کی معاشی صورتحال اور کابینہ میں اضافہ

    ملک و قوم کو لوٹ کر "جیو"۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    :eek: بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں :lll: تم کیسے ہو فہیم؟ اور وہ آفس والے لڑکے کا کیا ہوا؟ گھر آگیا ہے؟
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اس کنگلی کے پاس کچھ اکٹھا نہیں ہوگا۔۔۔ کھانا پینا اور فضول خرچی کم کرے گی تو کچھ بچت ہوگی نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    تو اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ تمہیں تھوڑی دیر بعد سونے کا خیال نہیں آئے گا؟
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جیہ کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔۔ شمشاد بھائی جان! آپ کی مصروفیات زیادہ دن کے لیے ہیں کیا؟ زینب کی تو بات نرالی ہے نا۔۔۔ ابھی کچھ ہی دیر بعد اس نے نعرہ لگادینا ہے کہ میں چلی (سونے) :p
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ایہہ لو۔۔۔ عقل مند۔۔۔ جو پہلے آتا ہے، وہ استقبال کرنے کے لیے آتا ہے اور جو بعد میں آتا ہے اس کا استقبال کیا جاتا ہے۔۔۔ ناشتہ کرکے بھی نیند میں ہو کیا؟ :lll:
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم۔ ہم آئے ہیں نا۔۔۔ اب آپ پتا نہیں، استقبال کو موجود ہیں کہ نہیں۔ ;)
  10. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  11. عمار ابن ضیا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    اہممم ھممم۔۔۔ :) ظفری بھائی جان! کیا خیال ہے؟ اٹیک؟؟؟؟ :grin: چلیں رہنے دیں ;) پہلے پہل تو خیر ہم کافی بوکھلائے بوکھلائے رہتے تھے تو خبر ہی نہیں تھی کسی کی۔۔۔ پھر ان کو گپ شپ والے دھاگے میں دیکھا۔۔۔ پہلا تاثر جتنا اچھا تھا، بعد کا تاثر اس سے کہیں زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  12. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    صبح بخیر۔۔۔ اب تو شاید شمشاد بھائی جان ہی آئیں گے۔۔۔
  14. عمار ابن ضیا

    تاسف دعا کی درخواست

    خدا رحم کرے۔ اللہ تعالیٰ اسے شفائے کاملہ عطا فرمائے اور اس کے گھر والوں کو سکون قلبی۔ اللہ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
  15. عمار ابن ضیا

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    بہت خوب مہوش بہن! آپ نے "جملہ" کو لائبریری پروجیکٹ کے لیے بہترین سی۔ایم۔ایس ثابت کرنے کے لیے مختصر سے وقت میں بہترین کام کیا ہے اور یقینا کافی محنت طلب بھی۔ :) ان شاء اللہ جب حتمی طور پر محفل کا لائبریری پروجیکٹ "جملہ" پر منتقل ہوجائے گا تو اسے دیکھ کر نہ صرف آپ کو سب سے زیادہ خوشی ہوگی بلکہ...
  16. عمار ابن ضیا

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    منظرنامہ کی مہم "ایک بلاگر۔ایک کتاب" میں اپنا حصہ ادا کرتے ہوئے میں نے پچھلے دنوں ایک مشہور فرانسیسی ناول کی اردو تلخیص "مونٹی کرسٹو کا نواب" (الیگزینڈر ڈوما) آن۔لائن اپنے بلاگ پر پیش کی تھی۔ میں نے تجرباتی بنیادوں پر اس کتاب کو جملہ پر اپ۔لوڈ کیا ہے۔ (فی الحال داستان کے زمرے میں رکھ دیا ہے)...
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    نیکی اور پوچھ پوچھ :)
  18. عمار ابن ضیا

    چار موسم

    ہاہاہا۔۔۔ ایسی ویسی۔۔۔ آج کوئی لوٹ کر آیا ہے مہینوں بعد۔۔۔۔۔۔ موسم تو خوشگوار ہونا ہی تھا۔
  19. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    مغل صاحب! آپ کو ہم سے شکوہ ہے نا بے رخی کا؟ چلیں، آج ہی آپ کا یہ شکوہ دور کردیتے ہیں اور جب آپ کے پاس فرصت ہو، بتادیجیے گا۔ شام میں مل لیتے ہیں۔ ہاں، لیکن احمد بھائی سے ملوائیں گے؟
  20. عمار ابن ضیا

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    نہیں۔۔ ایک منٹ! اردو ماسٹر ورڈ پریس پر ہے۔ :) لیکن میں سمجھتا ہوں کہ بلاشبہ جملہ پر اس سے بہتر اور آسان طریقے سے کام مینیج کیا جاسکتا ہے۔ ورڈ پریس میں ایسا کام مینیج کرنے کے لیے آپ کو مینولی چھیڑ چھاڑ کرنی پڑے گی جبکہ جملہ از خود ہمیں ایسی سہولیات مہیا کرتا ہے۔ پھر اس کے ایکسٹینشنز سے مزید کئی...
Top