مصطفی کمال کا کوئی رینک ہے یا نہیں لیکن بہرحال! اس نے جو ترقیاتی کام کراچی شہر میں کروائے ہیں، اس سے منہ تو نہیں پھیرا جاسکتا۔ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ کا کام اپنی جگہ لیکن مصطفی کمال کا کام بھی لائقِ تحسین ہے۔ صرف اس لیے اس پر اعتراض کرنا کہ اس کا تعلق ایم۔کیو۔ایم سے ہے، درست نہیں۔