اردو محفل کی ایک رکن جو کہ اپنا بلاگ منفرد کے عنوان سے لکھتی ہیں، آخرکار اردو محفل پر بھی "منفرد" کا عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئیں۔
جی ہاں! یہ تذکرہ ہے میری سب سے اچھی دوست زینب کا۔۔۔ جس نے ہر تھریڈ پر دنگل مچایا ہوا ہوتا ہے اور آج اس کے پانچ ہزار پیغامات مکمل ہوگئے ہیں۔۔۔
بہت مبارک ہو۔۔۔...