نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

    گھر میں آگ لگی ہوئی اور یہ سیاسی شریکوں کو طعنے دے رہا ہے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ازم اور ان کی اقسام

    باجوہ صاحب اس وقت تھے نہیں ورنہ شاید ہو ہی جاتا۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    معاشرتی ناسور

    اسٹیبلیشمنٹ ازم تو تھا شاید۔ باقی کرنل ازم وغیرہ بعد میں کچھ نمایاں ہوئے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    معاشرتی ناسور

    اس لڑی میں ازم اور ان کی اقسام پر کچھ گفتگو ہوئی تھی، شاید ان میں سے کوئی بہتر ازم نکل آئے۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ٹھیک ہی مان لیا کہ آپ جس مدرسے سے پڑھے تھے وہاں قرآن نہیں پڑھایا جاتا ہوگا۔ اور مجھے اس پر افسوس ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    دو شعر

    ہائے ہائے ۔۔۔۔ جان ای کڈھ لئی جے۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    اس سیزن میں آج شام تک مٹھا امب نہیں مل سکا۔ فی الحال معذرت۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    ناسا اور سپیس ایکس کا مشترکہ مشن

    میرے 8 سالہ بیٹے نے اس کی لانچنگ کہیں دیکھ لی تھی اور اب تابڑ توڑ سوالات اپنی سمجھ کے مطابق کیے جارہا ہے۔ کیوں گئے ہیں؟ وہاں کھانا کہاں سے کھاتے؟ راکٹ واپس کب آئے گا؟ اس کا سائیز کتناہے؟ آکسیجن گلے پر پٹی لگا کے کیوں لیتے ؟ (پتا نہیں یہ کہاں دیکھا)۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    گل بنی نہیں۔ شہباز گل شہزادے نوں پاڑا دئیو تو اودھے کولوں ٹویٹ کرواؤ۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    معاشرتی ناسور

    کل کبھی نہیں آئی تو پرسوں کہاں سے آنی!
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سارے کوٹھے نالو نال

    واہ واہ۔ ودھیا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    اس وقت خطے کا سب سے سستا تیل پاکستان میں مل رہا ہے: وزیر اعظم

    پائین۔۔۔۔ اسی کدوں آکھیا۔۔۔ ہم نے تو صرف خان صاحب کے الفاظ دہرائے ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    مشن کرونا،

    سال 2021 : مشن کرونا امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا، دسمبر 2020 میں بل گیٹس فاونڈیشن کی بنائی گئی ویکسین پوری دنیا کے بچے بچے کو لگا دی گئی اوراسکی چپ مکمل ایکٹویٹ ہو چکی ہیں۔ فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ واشنگٹن میں بیٹھے بل گیٹس نے امریکی صدر کو جو کہ سر جھکا کے کھڑا تھا کو اپنی طرف آنے کا اشارہ کیا...
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    مراسلہ لکھتے ہوئے آپ نے یہ خود سے کیسے یقین کر لیا کہ کوئی آپ کے سوالات کے جواب نہیں دے سکتا۔ تکبر اور تضحیک کا بھرپور اظہار کرتے ان الفاظ کر پڑھ کر افسوس ہو رہا ہے کہ یہ ایک ایسے صاحب نے لکھے جو قرآن کو سمجھنے کے دعویدار ہیں۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    نو کمنٹ صاحب۔۔۔۔۔۔ علماء کرام کو ایک طرف رکھیے، آپ کے اندازاً 70 فیصد تک سوالات کے جوابات خود اور باقی کسی عالم دین سے رہنمائی لیکر دے سکتا ہوں۔ نا میں کسی مدرسے سے پڑھا ہوں اور نا ایم اے اسلامیات ہوں۔ لیکن میں یہاں آپ کا دیا ہوا پرچہ حل کرنے نہیں آیا۔ آپ کی باتوں سے عمومی تاثر یہی ملتا ہے...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    میرے ایسے کوئی نکات نہیں تھے کہ آپ کو تین دن محنت کرنا پڑی۔ میں نے صرف ایک سوال کیا تھا، پھر سے پڑھ لیجیے۔ اور اس کے بعد اپنی رائے دی تھی کہ دنیاوی تعلیم کے اداروں میں قرآن نہیں سمجھایا جاتا۔ دوسری بات یہ کہ انٹرنیٹ کی ویڈیوز کب سے قرآن سکھانے کا ذریعہ قرار پائیں ؟
Top