نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    بجا فرمایا۔ اک دوجے نوں طعنےمعنے، ماراماری دا سواد وی تے لینا ہندا اے۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    پائین۔۔۔ ادھر برصغیر کی ہی بات ہو رہی ہے۔ معلومات کا شکریہ
  3. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    ایسا صرف پاکستان میں نہیں۔ عطاری صاحب کی ویڈیو کافی دنوں سے ٹیوٹر پر زیر بحث ہے۔ یوٹیوب پر کافی ایسے لوگوں کی ویڈیوز موجود ہیں جو زمین کے ساکن ہونے پر یقین رکھتے بحث کرتے دکھائی دئیے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    آپ نے کتاب کے سیاسی ہونے کی رائے خود سے قائم کی یا اس کا بھی کوئی منبع ہے؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جی آیاں نوں۔خیر مقدوم چھو۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یورپ میں ہوتا تو قوس قزاح والوں نے کیس کردینا تھا۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    کتاب پڑھنے کی کوشش کی لیکن انتہائی مشکل ترکیبات اور زبان استعمال کی گئی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کوئی پروٹین، منرلز وغیرہ کھلانی پڑیں گی اب تو۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    سوپر پاورز ہوں گی پر کچھ ڈیجیٹل نحشوں سے کنی کترائے رکھنا ہی بہتر ہوتا ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ہاہاہاہاہاہا۔ پائین ڈر گئے او!
  11. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ایک وزیر کی ٹویٹ سے یہ کہاں ثابت ہوا کہ ڈیل ہوئی ہے۔ ٹویٹ میڈیکل رپورٹ نہیں۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

    دنیا بھر میں ہوتے جھگڑوں، فسادات کا کہیں نا کہیں تعلق اقتصادیات سے ضرور ہوتا ہے۔ امریکیوں سےقطع نظر، social animal کو کچھ نیا سوچنا ہو گا۔ لوگوں کے گروہوں کو نئے عمرانی معاہدوں اور دولت کی نئی تقسیم پر کام کرنا ہو گا۔ بصورت دیگر زندگی مزید تلخ ہوتی چلی جائے گی۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ٹاؤٹ کی حمایت شاید ان کی سیکولر یا مذہبی مجبوری ہو۔ معذرت چاہوں گا، صرف ایک اندازہ ہے۔ یا شاید وزن کسی ایک پلڑے میں ہر صورت ڈالنا ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ

    ناجانے کیوں لگ رہا کہ امریکی دو چار دن مار کُٹ کھا کر پھر اپنے دھندوں میں لگ جائیں گے۔ انقلاب وغیرہ کے جذبات بھی بھوک اور ۔۔۔۔۔ کی طرح وقتی ابال لاتے ہیں اور پھر ٹھنڈے ہوتے جاتے ہیں۔ چند دن کی ہیڈ لائینز اور سوشل میڈیا کی مصروفیت ہی لگ رہی۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    پبلک ڈیلنگ

    میں نے ترجمہ پوچھا تھا۔ آپ یا تو اسے انگریزی حروف تہجی میں لکھتے یا پھر اعراب لگاتے تاکہ ترجمے کی ضرورت ہی نا رہتی۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں دو چار دن احتیاطاً ڈر کے بھی دیکھ لیں۔ کیا یاد کریں گی، کن رحمدلوں سے واسطہ پڑا ہے۔
Top