نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    واللہ۔۔۔۔ ایسی نادر، انوکھی اور شاندار تجویز آپ کے ذہن نارساء میں ہی آ سکتی تھی۔ واہ واہ۔ آپ تو اضافی مبارکباد کے مستحق ہیں۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    دوسروں کی کوئی بھی غلطی نا تو آپ کی غلطی کے لیے ڈھال بن سکتی اور نا ہی آپ کسی کی غلطی میں اپنے لیے پناہ ڈھونڈ سکتے۔ تسلیم کر لیجیے کہ آپ کے محبوب کے دور میں بھی ایک نہیں دو تین پاکستان چل رہے ہیں۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    پیرنی صاحبہ کی پچھلی آل اولاد بھی سرکاری پروٹوکول میں ہمراہ ہے, شاید اسے چھپانا مقصود ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اررے یہ وہی BMW X5 نہیں جسے بیچ کر بنو پاشا نے بھنگڑے ڈال ڈال گھنگھرو توڑ دئیے تھے؟
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  6. عبدالقیوم چوہدری

    بہت اچھا وقت ہوگا ،لیکن میں نہیں ہوں گا ۔۔!

    ماشاءاللہ، ایک بیٹے کے جذبات کا خوبصورت اظہار۔ اللہ جی آپ کی والد گرامی کی مغفرت فرمائیں اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اے تسی لگاتار تے مسلسل پینتی پنچراں دی کہانی چلان آلے ای ہو نا!
  8. عبدالقیوم چوہدری

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    ہر قسم کے ناکوں پر ویڈیو بنانے کی ممانعت کا نوٹیفیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس آنے ہی والا ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    کرنل کی اہلیہ کے ہاتھوں اہلکار کی بے عزتی‘ کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پر ہنگامہ

    یہ نِکے دے ابے کا اپنا چینل ہے۔ غور کریں ایک M ہی تو کم ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    موضوع اچھا، لیکن فلم نہایت ہی فارغ ہے۔ لینڈ سکیپ وغیرہ دیکھنے کے شوقین یہ مووی ضرور دیکھیں۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ آمین
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عاطف اسلم کی سریلی آواز میں اسماء الحسنیٰ

    سبحان اللہ۔ ماشاءاللہ۔ دعا گو ہوں کہ اللہ جی ہم سب کو دین کی طرف مذید رغبت عطا فرمائیں۔ آمین
  13. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    قصہ بیان کرتے ہوئے یہ جملے لکھنے کی قطعاً ضرورت نہیں تھی۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    یہاں پبلک کمپنی کے ملازمین نے سازش کی ہے۔۔۔ پکا۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    نقصان صرف جان لینا ہی تو نہیں ہوتا۔ گو میں انتہا پسند نہیں ہوں لیکن انھیں نقصان ضرور پہنچاؤں گا۔
Top