نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹویٹر دی خیر نہیں ھن۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    ڈینگی کے زمانےمیں خان صاحب اس وقت کی مرشد اور ابھی کی بیوی کے کہنے پر ہی لوگوں سے چھپے پہاڑوں پر اک عرصہ گزار گئے تھے۔ سو اس وبا پر ان کے ویسے ہی ردعمل پریہی سوچ ابھرتی ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    گرین لائین والا (بھارتی) دعویٰ مستند نہیں ہے، چائنہ نے کبھی بھی برطانوی حد بندیوں کو دو طرفہ طور پر قبول نہیں کر رکھا۔ بھارتیوں کے دعویٰ کی اصل بھی یہی حد بندی نقشے ہیں۔ اس علاقے کے جغرافیائی خدوخال کا جائزہ لیا جائے تو چائینز کلیم قراقرم کے پہاڑی سلسلوں کی چائنیز سائڈ تک ہے۔ جنھیں وہ زمانہ...
  4. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    ایسا نہیں ہے۔ اقسائی چن کا علاقہ تقریباً 38000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ معلوم تاریخ میں شاید دو تین بار ڈوگرہ راجہ اور سرکار انگلیشہ نے چین کے ساتھ سرحدی حد بندی ( ڈی مارکیشن) کی کوشش کی جو مختلف وجوہات کی وجہ سے ممکن نا ہو پائی۔ بعد ازاں ڈوگرہ راجہ و سرکار انگلیشہ کے سروئیرز نے جو نقشے...
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    دفعہ 144 نافذ ہے، ورنہ لونڈے لپاڑے اکٹھا کر کے متاثرین کے ساتھ دھرنا دیتے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    یعنی آپ کی محنت کا ثمر دوسروں کا خون جلانا اور اپنا بڑھانا ہے؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    ایک آدھ پونڈ اس دوست کو بھی ڈونیٹ کردیجیے گا۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جی آ، وفاقی حکومت تو صرف نکے دے ابے کو ریلیف دینے واسطے ہوتی۔۔۔ ہے نا! کوریا کے امیر البحر نے نہیں, وزیراعظم نے استعفی دیا تھا۔ بھول گئے ہیں کیا؟
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    پی آئی اے کا انتظام و انصرام صوبہ سندھ کی حکومت کے حوالے ہو گیا کیا ؟
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اچھا اچھا۔۔۔ باقی چھوڑیں، وہ جو جنوبی کوریا کے وزیر اعظم نے کشتی ڈوبنے پر خان صاحب سے مشورہ کر کے استعفیٰ دیا تھا، تو اب خان صاحب جنوبی کوریا کے وزیراعظم سے کب مشورہ کر رہے ہیں ؟
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    خان صاحب ہوتے اپوزیشن میں۔۔۔۔ تو اب تک پانچ سات موریوں والی قمیض پہن، بال بکھرا، کراچی میں لواحقین کے ساتھ دھرنا دئیے بیٹھے میڈیا پر چلا رہے ہوتے۔۔۔۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    اوہو۔۔۔۔ خیر بقول رئیسانی، عمران خان سے کیا گلہ وہ کونسے وزیراعظم ہیں۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    یہ چینیوں نے کیا کام شروع کر دیا ہے؟ کوئی ان کے وزیر اعظم کو بتائے کہ اگر بھارتی لداخ کا سٹیٹس تبدیل کر رہے تھے تو ان کے فوجی نہیں پکڑنے تھے، نا لڑائی کرنی تھی۔ بلکہ پوری قوم کو بروز جمعہ آدھے گھنٹے کے لیے سڑک پر کھڑا کرنا تھا، بس۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جب عوام کے لیے سب تفریحی مقامات بند ہیں تو ان کے لیے کیوں کھلے ہوئے؟ یہاں کوئی ان کا ذاتی گھر تو نہیں ہے؟
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    طیارے حادثے میں یہی دو شہید تھے، باقی تو ہلاک ہوئے اس لیے یہاں سائیں چُک کے لے گئے ہونے۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جی آ، آپ نے بجا فرمایا تکلیف کے بارے میں۔ بندے رضائے الٰہی سے جاں بحق ہوئے، خان صاحب نے تھوڑی مارے ہیں جو تعزیت کرنے لواحقین کے پاس چلے جاتے۔ خود تو آپ سب گھروں میں مزے سے بیٹھے، اپنی آل اولاد کے ساتھ عید کی چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں خان صاحب اتنی شدید گرمی، کرونا جیسی...
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    آئل ٹینکر حادثے کے وقت ملک میں کرونا نہیں تھا، جس کی وجہ سے شریف صاحب غیر ملکی دورہ مختصر کر کے واپس آئے اور متاثرین سے ملنے جا پہنچے۔ اب خان صاحب کو گریس مارکس دینے پڑیں گے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    ناموں کی انوکھی لغت

    خفا نا ہوئیو، پر آپ سب احباب کو بھی 'خصوصی' مبارکباد قبول ہو۔
Top