نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    کرونا لگاتار چل رہا، چینی رپورٹ، پی آئی اے، ملک ریاض اور یوم تکبیر کو ففتھیے بڑی مشکل سے ہینڈل کر رہے تھے۔ اب ن لیگ والوں نے پھر ایک نئی تصویر نکال دی ہے۔ بھئی قوم یوتھ کو آرام کا بھی کچھ موقع ملنا چاہیے ۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    28 مئی کو جس طرح بنو پاشا نے یوم سوگ منایا، اس کے بعد مطالبہ یہی بنتا ہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    ان سارے معاہدوں سے میں نے نقصان نکال لینے اور بات جا نکلنی اسٹیبلیشمنٹ کے کرتوتوں پے۔ فی الحال لڑی کو موضوع پر ہی رہنے دیتے ہیں۔ شکریہ
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    قرآن سمجھنے والے کہاں سے آئیں گے ؟ کسی سکول، کالج، یونیورسٹی میں تو قرآن نہیں سمجھایا جاتا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    پون صدی سے نشستند، گفتند، برخواستند ہی تو ہو رہی ہے۔ بھارتی ریاست چانکیائی سیاست پر مکمل عمل پیرا ہے۔ جب بھی کسی طرف سے دباؤ (اندرونی/ بیرونی) زیادہ ہو جائے فوراً میز کرسیاں سجا لیں گے۔ اگر من مرضی کے مذاکرات ہو گئے تو ٹھیک ورنہ کچہری کی تاریخوں کی طرح بس الجھاتے چلے جاؤ۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    ہمارے بھی آج کل گانے ہی بنا رہے ہیں، بس۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہندی

    رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہندی ہیر وی اک دن ہیر نئیں ہندی شیشے ساہویں میں ہی ہُناں وچ میری تصویر نئیں ہندی شُکر اے پاٹے جھگے وچ آں ایتھے تن تے لِیر نئیں ہندی بندے نوں کُجھ کر دیندی اے دولت آپ امیر نئیں ہندی لبھو کون اے لُٹن والا جو وی اے، تقدیر نئیں ہندی ۔۔۔ تجمل کلیم
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    انٹرنیٹ ٹرول اچھا کر رہے ہیں۔ ویسےاصل ٹرول تو آپ کے علاقے میں نہیں ہوتے !!
  9. عبدالقیوم چوہدری

    مسکان

    گو جملہ پڑھ کر میں مسکان کے بارے میں تذبذب کا شکار ہوں۔ لیکن جس بھی مسکان کا ذکر ہے، فلسفے کی حد تک ٹھیک ہی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    ٹویٹر پر اس کالم کی ٹویٹ پر تبصرے پڑھئے اور جانیے کہ غیر جانبدار صحافت کا حق کیسے ادا کیا جاتا ہے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    بہت سیانا ہے کپتان، نا ہینگ لگے نا پھٹکڑی ۔۔۔وغیرہ۔ بغیر کوئی دھیلہ خرچ کیے کمائی کرنا کوئی ان سے سیکھے۔ نظر ایویں نہیں رکھی۔ پیرنی صاحبہ آئی ایس آئی لگے نیں ؟
  12. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    اسے کہتے نواز شریف کو بیلنس کرنے کے لیے جہانگیر ترین نااہل ٹائپ کالم۔ چاپلوسی کا عمدہ نمونہ اور پاکستانی نصاب صحافت میں میں شامل کرنے کے لیے ایک آئیڈیل تحریر۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی خوبیاں اور خامیاں

    :ROFLMAO::ROFLMAO: وڑائچ صاحب کا مجموعہ لطائف بہت اچھا تھا، انجوائے کیا۔ شراکت کا بے حد شکریہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے ، ترا عشق دوبارہ کر لیں

    ہم نے تاخیر سے سیکھے ہیں محبت کے اصول ہم پہ لازم ہے ، ترا عشق دوبارہ کر لیں
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    یورپ کے کسی ملک کے آئین میں لکھا ہے کہ قانون سازی مذہبی کتاب یا پیغمبر کی سنت کے تابع ہو گی ؟ ادھر کی مثالیں نا دیں۔ وہ ریاستیں ملحد ہیں، جو مرضی کرتی پھریں۔ البتہ ہم نے اپنے آئین میں لکھ رکھا اور سبھی اکائیوں نے مانا ہوا ہے کہ مملکت پر بادشاہت رب کی ہے۔ اور تمام قوانین قرآن اور سنت نبوی صلی...
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    حکومت سازی کچھ اور ہے اور قانون سازی کچھ اور۔ آپ ایسا کریں ہر قسم کا نصاب ختم کروا دیں ، ڈاکٹروں، انجینئروں، وکیلوں وغیرہ وغیرہ کا سلسلہ بھی نہیں ہونا چاہییے۔ ان ماہرین کی بھلا ضرورت ہی کیا۔ کوئی بیمار پڑ جائے تو 22 کروڑ لوگ مل جل کر کوئی علاج کر لیا کریں۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ویسے اس بار دیسی لبرل بڑے برے پھنسے ہیں، بیچاروں کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کس کا ساتھ دیں؟ مارنے پیٹنے والی اور مار کھانے والی دونوں ہی آزادی مارچ کے ہراول دستے میں شامل تھیں۔ اب اگر ایک فرنٹ رنر نے 'میرا جسم میری مرضی' پر چل کر مبینہ تعلقات بنا ہی لیے تھے تو دوسری کو اس کی مرضی کا احترام کرنا...
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    یعنی چند گنے چنے علماء دین کے مطابق شریعت سمجھ کر چلنے کو کوشش ناکام ہوئی ہے اس لیے اب 22 کروڑ کو مل کر یہ کرنا چاہییے؟
Top