نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    یعنی پاکستان کے 22 کروڑ لوگوں کو کسی مذہبی رہنما کی ضرورت نہیں۔ خود ہی باہمی مشورہ کر کے شریعت کو سمجھ لیں اور لاگو کر لیں۔ اگر میں غلط سمجھا ہوں تو براہ کرم تصحیح فرما دیجیے گا۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    ٹھیک ٹھیک اے بیدار مغز پائین۔ آپ نے ہمیں بتایا بہت شکریہ۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    معذرت چاہوں گا۔۔۔ کہ آپ کے لد گئے ہونے ہمارے ابھی ہیں۔ مشورہ اسی تناظر میں تھا، واپس لیتا ہوں۔ نہیں۔ بلکہ اس تاریخ سے کوئی پونے تیرہ سو سال مزید پہلے کے دور میں جی رہا ہوں اور آئندہ بھی یہی ارادہ ہے۔
  4. عبدالقیوم چوہدری

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

    اگر ورلڈ کپ صرف خان صاحب نے جیتا تھا۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ان پر زنا کا مقدمہ تبھی بن سکتا جب دونوں قاضی کے روبرو بقائمی ہوش و حواس اس کا اقرار کریں۔ صرف کسی ایک کے اقرار سے بھی بات نہیں بننے والی۔ البتہ مار کُٹ وغیرہ ریکارڈ ہو چکی ہے اور مدعیوں کے علاوہ شاید کوئی چشم دید گواہان بھی نکل آئیں تو عدالت کوئی فیصلہ کر سکتی ہے۔ صرف ویڈیو ریکارڈنگ پر مقدمہ...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ان سوالات کے جوابات کے لیے آپ مفتی عبدالقوی صاحب کو پیغام بجھوائیے۔ شکریہ
  7. عبدالقیوم چوہدری

    محفل متراں دی

    تلیاں تے اسمان دھرن نوں کِہندا جی نہیں کردا ویڑھا خُشیاں نال بھرن نوں کِہندا جی نہیں کردا مُکدے نہیں نیں اونتر جانے ڈِھڈ دے ویل سیاپے نہیں تے قسمے پیار کرن نوں کِہندا جی نہیں کردا
  8. عبدالقیوم چوہدری

    پاکستانی کبوتر باز کا انڈین وزیر اعظم سے مطالبہ: ’مودی جی میرا کبوتر واپس کریں‘

    بھارتیوں کو تھوڑا عرصہ اس خفیہ کوڈ کو سمجھنے کی کوشش کرنے دینی تھی۔ بگے (حبیب اللہ) کبوتر باز نے یہ اچھا نہیں کیا۔:(
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    مٹی کے تیل سے بات شروع ہوئی شراب تک آئی، زنا سے شروع ہوئی اعتکاف تک آئی، مظلوم خاتون کے گھر سے شروع ہوئی اور ظالم خاتون کے گھر تک آگئی۔ میاں جی بہت مسائل ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

    جو چیز ہوئی ہی نا ہو اس میں ’حقائق‘ کیا ہوں گے بھلا۔ ایک مفروضہ بات ہے بس۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

    ہم بڑے بڑے واقعات بھی دو اڑھائی دن میں ڈکار جاتے ہیں، ہفتہ زیادہ لگ رہا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    جن کا بت پرست ہے وہ بت پرست رکھیں، جن کا غازی ہے وہ غازی رکھیں۔ اللہ اللہ خیر صلی
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    اچھا، شکریہ۔ میں سمجھا شاید کوئی ہتھ چھٹ بڑبولا سیاستدان ہے۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    پڑھیے اور سر دھنیے۔ After the Chinese reconquered Turkestan in 1878, renaming it Xinjiang, they again reverted to their traditional boundary. By now, the Russian Empire was entrenched in Central Asia, and the British were anxious to avoid a common border with the Russians. After creating the...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار

    فی الحال تو بھارتی نیتاؤں کی سانس بند ہے، بحال ہوئی تو شاید سوچیں۔
Top