نتائج تلاش

  1. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    یااللہ خیر ،،، عید پہ بھی بلڈ پریشر کا مسئلہ :eek: ویسے یہ انکل کے بلڈ پریشر سے آپکا کیا تعلق وارث بھائی ;):grin:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    عید پہ بھی دفتری امور وہ بھی گھر سے دور ، عید کا تو پھر مزا نہیں آیا ہو گا :rolleyes:
  3. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    بہت شکریہ ماوراء ،،،،، یہ لفظ کچھ زیادہ پسند آیا :grin:
  4. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    بہت شکریہ باجو ، میرے لیے بڑی ستائش کی بات ھے :hatoff: بہت اچھا لگا آپ کا یہاں آنا ۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  5. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شمشاد بھائی عید تو زیادہ تر بور ہی جاتی ھے ، اور اس بار کہیں اتنا آنا جانا نہیں ہوا اسلیئے بس :roll:
  6. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اتنی جلدی سمجھ گئے ہو ،،،،،،،،،،،،:grin:;)
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    خوش امدید شمشاد بھائی ، عید کیسی رہی آپکی :) اور نتیجہ کیا عید پہ آنا تھا ، ابھی یہ انقلاب نہیں آیا یہاں :grin:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ایسی بے کار باتیں سوچنے سے ڈپریشن ہوتا ھے ;):grin:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    تو تمہارا کیا خیال ھے تمہاری طرح فاقوں پہ آ جاؤں:grin: ، لاہور میں رہنے کا حق نہیں ادا کرنا ;)
  10. زونی

    مبارکباد عمار مبارک ہو

    بہت مبارک ہو عمار انفرادیت حاصل کرنے پہ :)
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    حال تو ٹھیک ہیں سعود ، فہیم ، بس احوال کچھ بوریت کا شکار ہیں :cool:
  12. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ادھر تو اندر باہر سوکھا چل رہا ھے :(:roll:
  13. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    یہ تمہارا کیا خیال ھے صرف سینڈل کی وجہ سے ہی اندر بارش ہوتی ھے :grin: اور یہ اب بات کر کے بھاگ کہاں رہے ہو :beating:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    دنیا والو عید مبارک اور السلام علیکم !:cool:
  15. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    آپ پٹوائیں گے مجھے کسی مولانا سے :grin:
  16. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    آپ ایسا کریں اچھے بھائیوں کی طرح جیب ڈھیلی کریں اور ہمیں عیدی سے نوازیں ، خود ہی سارے طبق روشن ہو جائیں گے اور ہرا ہرا نظر آئے گا :cool:
  17. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    ٹھہریں پہلے میں چٹکی کاٹ کے دیکھوں خود کو کہ یہ سب میرے بارے میں کہا گیا ھے :blush:، کیا کروں کہہ کہہ کے تھک گئی ماں جی کو کہ میری ذہانت کا اعتراف کر لیں پر کوئی مانتا ہی نہیں :grin:، تفصیلی جواب بعد میں دیتی ہوں انشاللہ :)
  18. زونی

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ کی مبارکباد ۔

    اور میں آپ سے بھی لیٹ ، سالگرہ بہت بہت مبارک ہو سولنگی بھائی :)
  19. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    اگلے گول چکر پہ کارنر والا پلاٹ ابھی خالی ھے ، بکنگ جاری ھے :grin:
  20. زونی

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    تعبیر آپ نے اچھا پلان بنایا بڑی عید پہ مجھے ہی قربانی کی بکری بنا ڈالا :blush: ، میری قربانی جائز ہو گی کیا :grin:
Top