نہیں یاد ھے وارث بھائی لیکن وہ منٹو سے تقابل تھوڑا ہی ہو رہا تھا ، آپ تو صرف رضیہ بٹ کی عزت افزائی فرما رہے تھے تو میں نے صرف منٹو کا حوالہ دیا تھا اور کہا تھا کہ ہر انسان کی اپنی اپنی پسند اور نظر ھے ، اور اس میں اڑنے والی تو کوئی بات ہی نہیں تھی ،،، آپ کا شاید بی پی ہائی ہو گیا تھا تب بھی...