نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    نتیجہ ھے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، کیا کیا جائے شمشاد بھائی :roll:
  2. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ابھی آئی ہوں اور ابھی دماغ گھوم گیا ھے پچھلے پیغام پڑھ کے ، اگرچہ پہلے فلو سے گھوما ہوا ھے :music: پلیز کول ڈاؤن، اور بھی غم ہیں زمانے میں جھگڑنے کے سوا :(
  3. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم حآضرین محفل ! کیسے حال احوال ہیں سب کے ، آج تو جیہ بھی آئی ہیں :)
  5. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    درست کہا آپ نے ، کلرز کے چناؤ اور وال پیپرز سے شخصی رجحانات کا اندازہ ہوتا ھے ، آپ اپنا ڈیسک ٹاپ بھی تو شئیر کریں لیکن بغیر سنوارے :grin:
  6. زونی

    گہرے سمندر میں

    بہت اچھی شئیرنگ شمشاد بھائی :)
  7. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ثابت قدم رہیئے گا اب اپنی بات پہ ،،،،،،،:grin:
  8. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کوئی بات نہیں سعود انکل ، ایسے بھی ٹھیک ھے ، آپ ٹینشن نہ لیا کریں اس عمر میں :grin:
  9. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    تبھی تو لکھا تھا یاد دہانی کیلئے :hatoff:
  10. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یو آر ایل ہی کاپی کیا تھا لیکن کچھ گڑ بڑ ہو گئی، ڈائریکٹ اٹیچمنٹ کی آپشن ہونی چاہیئے :(
  11. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    بلا وجہ جان چھوڑ دیں ، یہ بھی الف ب کا حصہ ھے آخر:grin:
  12. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اندر کے موسم کا اسوقت برا حال ھے ، فلو نزلہ کھانسی کی وجہ سے اور باہر چھ ڈگری سینٹی گریڈ :music:
  13. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    ء تو رہ ہی گیا :hatoff:
  14. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ کیا سعود میرے پاس کیوں اوپن نہیں ہو رہا :(
  15. زونی

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    مغل بھائی کا اوتار دیکھ کر مجھے اپنی سائیکالوجی کی کتاب کا ٹائٹل یاد آ گیا :grin:
  16. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یہ امیج اوپن کیوں نہیں ہو رہا :rolleyes:
  17. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    [/URL][/IMG]
  18. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    باقی کے تاثرات کچھ الجھے ہوئے ہیں، سلجھانے پڑیں گے ،،،،،،،:grin:
  19. زونی

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    ایسے کیا ثبوت ہیں جو روایات سے متصادم ہیں چاچو ، ،،،،;)
Top