نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اب بتا بھی دو فہیم ! اتنی بھی کیا شرم ، ہم بھی دو چار الٹے سیدھے ہاتھ مار لے گے تمہاری شادی پہ ،،،،،:grin:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    تو کس نے کہا تھا گپیں لگاتے رہیں ، اب کیا کریں گے ؟
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لو میں سمجھی یہ سب مذاق چل رہا ھے ، کونسی ڈیٹ فکس ہوئی پھر ،،،،،:grin:
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اچھاااااااااااااااااااا فیر ٹھیک ھے :grin: لیکن اس پہلی محبت کا کیا ہو گا پھر ،،،;) ڈیٹ والا کیا لکھا تھا زینب ؟
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    یہ فہیم کی کیا ابھی سے شادی ہونے لگی ھے ، تو کھیلے کودے گا کب ،،،،،،،;)
  6. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ہاہاہا اب مل گیا جواب فہیم ،،،،،،،:laugh:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    جتنی چاہے لگا لو ،،،،،،،، میں نے غائب بھی بغیر درخواست کے ہونا ہوتا ھے :hatoff:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لو شمشاد بھائی میں تو روزانہ آتی ہوں ، آپ ہی کم کم آتے ہیں آجکل،،،،،،،،:hatoff:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم! میں بھی حاضری لگوا لوں ، یہ نہ ہو میرا نام ہی کٹ جائے :music:
  10. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کڑیل چڑیلیں:confused: یہ کونسی قسم ھے چڑیلوں کی :rolleyes:
  11. زونی

    آرٹسٹ کا آرٹ

    خوبصورت تخیل ھے ، شمشاد بھائی ، تعبیر شکریہ شئیر کرنے کیلئے :)
  12. زونی

    ہائےےےے - دیوانگی وہ بھی محفل میں

    ہم نارمل ہیں اسلیئے کچھ پلے نہیں پڑا ،،،،،،،:grin:
  13. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    خاتون تو یہاں کوئی بھی نہیں فہیم! سب کڑیاں چڑیاں ہی ہیں :laugh:
  14. زونی

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ادھر تیرہ بجنے میں چھ منٹ ہیں :grin:
  15. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    مجھے یہ تصویر اتنی بھیانک لگی کہ اس وقت سے دیکھتی جا رہی ہوں ، عجیب کشش ھے اس چڑیل میں ;):grin:
  16. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    اور یہ بھی کہ ہزاروں میں ایک سے ہوتی ھے ،،،،،;):mrgreen:
  17. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    جنہیں آپ نارمل لگتے ہو، وہ سب بھی نارمل ہیں ، اسکا فیصلہ کون کرے گا :mrgreen:
  18. زونی

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    ہمارے تو بارہ پہلے ہی بج چکے ہیں ،،،،،،،:mrgreen:
  19. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    پہلی محبت کا یہ حال ھے تو باقیوں کا تو تصور ہی کافی ھے ،،،،،:eek:
  20. زونی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میں بھی کہوں تم نارمل کیوں نہیں ہوتے ،،،،،،،،،،;)
Top