فہیم آپ ذہین نہیں ہوتے جا رہے ، مجھے واقعی آجکل چشمے کی اشد ضرورت ھے :grin:
لیکن مجھے شک سا پڑا تھا کہ یہ نیلا گلاب ہو سکتا ھے :hatoff:
لیکن یہ آپ کا اوتار ہمیشہ ایسا ہی کیوں ہوتا ھے کہ سمجھنے کیلئے دماغ کی چولیں ہلانی پڑیں :grin:
ضرور لیکن کیا آپ بھی شکر میں شمشاد بھائی کی طرحخود کفیل ہیں :grin:
اور اس کا لغوی ترجمہ تو کچھ سمجھ میں آ رہا ھے لفظی ترجمہ بھی سمجھا دیں :( ورنہ میں نے غصے میں آ کے فارسی سیکھنا شروع کر دینی ھے :roll:
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
وارث بھائی کے بارے میں لکھنا کافی دشوار گزار کام ھے کہ ان کا کچھ پتہ تو چلتا نہیں:grin: ، ابھی ان کو غصہ آ گیا تو مجھے فارسی کی...
زینب کے اوتار سے ظاہر ہوتا ھے جیسا کہ وارث بھائی نے کہا رومان پسند اور بہت حساس اور جذبات سے لبریز شخصیت کی مالک ہیں:)ہر معاملے کو ذہن سے زیادہ دل سے ہینڈل کرتی ہیں :grin:لیکن بہت اچھے اور صاف دل کی مالک ہیں:) مجھے ایسا لگا کیوں زینب میرا اندازہ صحیح ھے یا نہیں :hatoff:
باقی دستخط سے بھی یہی...
اس فقرے پہ مجھے بہت سارے تحفظات ہیں :grin::grin:
چلیں چھوڑیں گھر ائے مہمان کو ہم تنگ نہیں کرتے ، آپ تشریف رکھیں ، میں آپکے لیے چائے لے کے دو ہفتے میں آتی ہوں :grin:
آہا ماوراء بہت اچھا کیا جو آج تعبیر سسٹر کی بھی باری آئی مہمان بننے کی :grin:
میرا خیال ھے کہ ہر انسان میں کچھ امتیازی خصوصیات ہوتی ہیں جو دوسرے انسانوں سے اسے ممتاز کرتی ہیں اور تعبیر کی امتیازی خصوصیت یہ ھے ان کے پاس ڈھیر سارے نئے آئڈیاز ہر وقت جیب میں موجود ہوتے ہیں :grin: تاکہ محفل کی...
لیں جناب اللہ اللہ کر کے موسم کے حال والا دھاگہ اپنے اختتام کے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ھے ، میری نظر پڑی تو سوچا کیوں نہ اس بار حسن اور شمشاد بھائی کی غیر موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نیا دھاگہ کھولنے کا شرف حاصل کیا جائے ، پتہ تو چلے کیا لطف آتا ھے نیا دھاگہ شروع کرنے میں :grin:
تو اس...