ماوراء سے میری زیادہ بات چیت تو نہیں ہوئی کونکہ پہلے تو یہ محفل پہ بہت کم دکھائی دیتی تھیں شاید اسلیئے کہ مصروف رہتی ہیں لیکن ایک دو بار ہی بات ہوئی ھے لیکن ماوراء کی ایک بات مجھے بہت اچھی لگتی ھے کہ سٹریٹ فارورڈ بات کر دیتی ہیں اور ان کے رپلائیز بھی کافی دلچسپ ہوتے ہیں ، :)
ماوراء کو مشورہ...