جی میں بہن ہی ہوں ،
اور اس بقول آپ کے "ملیدے " کا زیادہ فائدہ بھی آپ لوگوں کو ہی ہوتا ھے تاکہ وقتی طور پہ آپ لوگ کسی گہرے صدمے میں جانے سے بچے رہیں ، کیا غلط کہا؟ :grin:
السلام علیکم شمشاد بھائی ! کیسے ہیں آپ :)
میں خاصی مصروف اور خاصی بیمار رہی پچھلے دنوں ، اس لیے نیٹ سے دوری اختیار کی ہوئی تھی ، اوپر سے ماں جی کا کہنا ھے کہ ہر بیماری کی جڑ انٹرنیٹ ھے :(
مجھے فطرت ، نوا پر، پے بہ پے مجبور کرتی ہے
ابھی محفل میں ہے شاید کوئی دردآشنا ، باقی
بہت خوب!
بہت اچھا لگا اقبال کا خوبصورت کلام پڑھ کر ، بہت شکریہ شئیر کرنے کیلئے۔
مغل بھائی تصحیح کیجئے گا یہ لفظ "کم ادراکی" ھے شاید ؟