نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    بھائی وہ صرف لڑکیوں کو ہیییییییی بیٹا کہتے ہیں جہاں تک میرا خیال ھے ،،،،:grin::grin1:
  2. زونی

    چوڑیاں

    بہت خوبصورت چوڑیاں ہیں تعبیر ، ویسے تو سبھی خوبصورت ہیں اگر مجھے ان میں سے چوائس کرنی پڑے تو میں وائٹ اور ہری والی نفیس لگ رہی ہیں ، وہی لونگی :grin:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم سعود ، کیا حال ہیں اور کیسی گزر رہی ھے آجکل :grin:
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم حاضرین محفل! یہ لیں آج میں دوبارہ آگئی ہوں یہ بھی ملی بھگت ھے ;):laugh: ِِ
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شگفتہ بیٹا ،،،،،،،،:grin::grin:
  6. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں اس وقت تھکاوٹ اتار رہی ہوں محفل میں تانک جھانک کر کے ، شاپنگ کر کے آئی ہوں ، آج تو ٹانگیں شل ہو گئیں ۔:(
  7. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  8. زونی

    نصیر الدین نصیر میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی - نصیر الدین نصیر

    مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی نہت اچھی غزل ھے ملائکہ قتیل شفائی کی ، بہت شکریہ ۔
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام علیکم !
  10. زونی

    ناخن کاٹنا

    لیکن دو دن کے اندر آپکی اور گھر والوں کی آنکھوں کی بینائی کی خدانخواستہ کوئی گارنٹی نہیں ھے ،،،،،،،،:grin::grin:
  11. زونی

    ناخن کاٹنا

    آپ یہ بتائیے کہ اسوقت آپکی عمر کیا ھے اور یہ عادت کب سے ھے؟ اور کیا اس واقعے کے بعد آپ یہ کام عادتاً کرتے تھے یا جب کوئی ٹینشن ہوتی تھی ؟
  12. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    میں تسلی سے جواب دیتی ہوں کہ اسوقت نیٹ بھی بہت سلو ھے اور ہو سکتا ھے لائٹ چلی جائے ،،،،،لیکن پہلے سوال کا جواب جو محسن نے دیا مجھے پڑھ کر بہت ہنسی آئی کہ میرا چاچو کے بارے میں پہلا امیج بلکل الٹ تھا۔:grin::grin: تفصیل سے لکھوں گی ۔;)
  13. زونی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    :grin::laugh::grin::laugh:
  14. زونی

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    بہت اچھا سوال پوچھا عندلیب :grin: میں اکثر سوچتی ہوں کہ میں اگر مرد ہوتی تو زیادہ بہتر ہوتی :blush: یہ کیوں سوچتی ہوں ، یہ ایک لمبی کہانی ھے :laugh:
  15. زونی

    چاے

    جی ادھر بھی گزارہ نہیں چائے کے بغیر ، کافی صرف سردیوں میں پسند ھے ، بلکہ سردیوں میں کافی پی کر پسینے چھوٹ جاتے ہیں :roll:
  16. زونی

    چاے

    چاچو اپنی پسندیدہ چائے کا نام بھی تو بتائیں ، کشمیری چائے بادام پستے والی :grin::grin::grin:
  17. زونی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    ہاہا صحیح کہا ، اچھا کلام ھے ، کس کا ھے :rolleyes:
  18. زونی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    صرف اتنا دیکھ سکتی ہوں کہ ایک عدد حضرت نیچے کو جھکے ہوئے ہیں سمندر بھی ھے پاس میں شاید ،،،،،:rolleyes:
  19. زونی

    رشتے ٹوٹے ، بندھن ٹوٹے ۔۔۔۔

    اور بھی "بیماریاں" ہیں کینسر کے سوا ، کیا غلط کہا ،،،،،،:grin:
Top