نتائج تلاش

  1. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  2. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    :grin: :grin: :grin::grin1:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اوہو یہ تو میں بھول ہی گئی تھی کہ آپ جسمانی بوڑھے نہیں ہیں ، معزرت سعود انکل ( انکل ذہنی مناسبت سے استعمال کیا گیا ھے ) :grin1:
  4. زونی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    تو کیا آپکو بھی نفسیاتی مشاورت کی ضرورت ھے :eek:
  5. زونی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    شمشاد بھائی اگر ماسٹرز کر لیتی تو لیکچر بھی دیتی لیکن گھر والوں نے یہ کہہ کے روک دیا کہ ہم صرف آدھے پاگلوں کو برداشت کر سکتے ہیں ،،،،،،،،،،،،،،:blush:
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    نہیں لیکن میں نے سنا ھے سو سال بعد بوڑھے بچے بن جاتے ہیں اور دودھ کے دانت بھی دوبارہ نکل آتے ہیں اور کالے بال اگنا شروع ہو جاتے ہیں :grin:
  7. زونی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    لیکن میری نوک قلم اگر کسی کو چبھ گئی تے فیر نہ کہنا :grin: خیر تفنن برطرف میں انشاللہ کچھ شئیر کرونگی :)
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    میں فٹ فاٹ سعود انکل ، آپ سنائیے :grin: بڑھاپے میں کچھ کمی واقع ہوئی یا مزید اضافہ ہو رہا ھے ;)
  9. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    پھر تو اللہ آپ کا پلا کرے آپ کیلئے نمکین مٹھائی بنوانی پڑے گی آرڈر پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:rolleyes: اور اگر اتنے نمبر نہ آئے تو منی بیک گارنٹی دیتے ہیں آپ ،،،،،،،،،،:grin:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    یہ تو وائرس سے پوچھیں شمشاد بھائی ،،،،،،،،،:blush: اصل میں یہ میرے نیٹ کنکشن کی بدولت ھے ایک سسٹم میں وائرس آتا ھے تو پورا نیٹ ورک متاثر ہوتا ھے :roll:
  11. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    آمین ثم آمین !:hatoff: ساتھ کچھ کھانے کو بھی لاؤں شمشاد بھائی :grin::grin:
  12. زونی

    مدھ بھری۔۔۔

    اچھا گیت ھے ماوراء ، شکریہ پوسٹ کرنے کیلئے ۔
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شمشاد بھائی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،:( عیدالفطر کی ہی دی تھی مبارک ، ابھی اتنی بھی دیر نہیں ہوئی :roll: اب میں کہوں گی کہ سسٹم میں وائرس آیا ہوا تھا تو آپ نے یقین نہیں کرنا اسلئے رہنے ہی دیں :grin: رزلٹ کے تو دور دور تک کوئی امکان نظر نہیں آ‌رہے ، شنید ھے کہ نومبر یا دسمبر تک :cry:
  14. زونی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ کا بہت شکر ھے کہ یہ مرحلہ بخوبی انجام پایا ، اللہ پاک انہیں شفاء کاملہ عطا فرمائے اور جلد صحتیاب کرے آمین ۔
  15. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  16. زونی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی اٹھ کر چائے بنانے کا سوچ رہی ہوں ۔:(
  17. زونی

    ڈر اور خوف کیا ہیں....؟ تجزیہ نگار حاضر ہوں

    اچھا دھاگہ ھے فوبیاز کے بارے میں ، ٹائم نکال کر کچھ شئیر کروں گی ، چونکہ میں چار سال تک سائکالوجی کی سٹوڈنٹ تھی اسلئے ایسے ڈر، خوف اور فوبیاز پڑھ پڑھ کے اکتا چکی ہوں ، اب مزید پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ، اب تو دل کرتا ھے کہ بھوتوں کو پکڑ کر خوف دور کرنے کا لیکچر دیں:grin:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    لیں جی میری حاضری حاضر ھے السلام علیکم! سب لوگ کیسے ہیں ؟:)
  19. زونی

    مبارکباد آج میری سالگرہ۔۔۔نباء

    نباء آپکو سالگرہ اور عید دونوں بہت مبارک ہوں اور اللہ پاک آئیدہ بھی ڈھروں خوشیاں اور کامیابیاں دے آمین۔:)
  20. زونی

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    السلام علیکم محسن ! بہت دیر سے ریپلائی کر پائی ہوں اور بہت افسوس ہو رہا ھے آپکی والدہ کے بارے میں پڑھ کر ، اور شکر ھے کہ اب وہ بہتر ہیں ، میری دعا ھے کہ اللہ پاک انہیں شفائے کاملہ عطا کرے اور آپ کو بھی ہمت اور استقامت دے کیونکہ والدین کا سایہ بہت بڑی نعمت ھے ، کامیاب سرجری کیلئے ہماری...
Top