زندگی نیند میں ڈوبے ہوئے مندر کی طرح
عہدِ رفتہ کے ہر اک بت کو لئے سوتی ہے
گھنٹیاں اب بھی مگر بجتی ہیں سینے کے قریب
اب بھی پچھلے کو، کئی بار سحر ہوتی ہے
بہت خوب کمال ھے فرخ بھائی ، بہت شکریہ۔
کیا یہ جگہ ہے؟ جس کی تمنا میں آج تک
دن رات شہر شہر بھٹکتا رہا ہوں میں
بہت خوب جناب !
بہت شکریہ شئیرنگ کیلئے ، اور فرحت آتی جاتی رہا کریں محفل پر ٹائم نکال کر ۔:)
بہت شکریہ حجاب !
میں بالکل یہی ترکیب پچھلے رمضان میں بناتی رہی ہوں ، صرف کارن فلیکس کی جگہ کارن فلور استعمال کرتی تھی ، بہت مزے کی بنتی تھی وہ بھی ، اسطرح بھی ٹرائی کرتی ہوں انشاللہ ، بہت شکریہ شئیر کرنے کیلئے۔:)
جی بلکل مزدور اور کسان بھی تھے ، لیکن وہ اپنے آپ اٹھ کھڑے نہیں ہوئے تھے ، انہیں ایک مثبت سمت میں ڈالنے والا لیڈر بھی تھا ، لیڈرشپ کے بغیر عوامی طاقت بے لاگ ہوتی ھے ، جب تک قیادت مضبوط رہتی ھے ، عوامی حمایت بھی ساتھ رہتی ھے اور جب قیادت ہی پھوٹ کا شکار ہو جائے تو عوامی طاقت بھی ختم ہو کر رہ جاتی...