نتائج تلاش

  1. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    یہ ٹین ایجرز کے دھاگے میں کونسے جوڑ توڑ شروع ہو گئے :music:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں تو عرصہ دراز سے اس عارضے کا شکار ہوں ، آپکو شاید اب علم ہوا ھے :rolleyes:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کیوں آپ آجکل کونسے پروفیسر کے ساتھ رہ رہے ہو ، غائب دماغی کی شکایت تو آپ نے کی ھے ،:music:
  4. زونی

    شہیدِ عشق ہوئے قیسِ نام ور کی طرح - میر انیس

    تمام خلق ہے خواہانِ آبرو، یارب! چھپا مجھے صدفِ قبر میں گہر کی طرح بہت خوب فرخ بھائی ، شکریہ شئیر کرنے کیلئے،
  5. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ارے نہیں ندیم ! اس دھاگے پر نظر ہی نہیں پڑی ، برا ماننے کی تو کوئی بات نہیں ھے ،،،،:music:
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اوہ معزرت ، پندرہ ستمبر لکھنا چاہ رہی تھی :roll:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میرا خیال تھا کہ 15 اگست کو رزلٹ آ رہا ھے انٹر والوں کا :music: میں نے تو بھائی میٹرک کے دینے ہیں اگلے سال ، آجکل تیاری چل رہی ھے :grin:
  8. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    شمشاد بھائی یہ کونسی قسم ھے جسکا توڑنا واجب ہو چکا ھے :music:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اچھا! تمہارا رزلٹ قریب ھے ناں اسلیئے یہ پژمردگی چھائی ہوئی ھے ، کیا غلط کہا !;)
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وعلیکم السلام ! عمار میں ٹھیک ہوں آپ سناؤ، اور یہ میڈم کا خطاب مجھے کب ملا:grin:
  11. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    مجھے کیا پتا شمشاد بھائی میں نے تو سردیوں والے بھی نہیں دیکھے :grin: وہ تو محسن نے لکھا تھا ،تو پوچھ لیا :grin:
  12. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    چاچو اس ایشو پہ بات صدارتی انتخاب کے بعد کرتے ہیں ،،،،،،،،:grin:
  13. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    [SIZE="4"] محسن آپ نے مجھے بھی اپنا بچپن یاد کروا دیا ، چوتھے دن کوئی نئی سوغات موجود ہوتی تھی گھر پہ اور تو اور رشتہ داروں کی بچے بھی چڑیا گھر سمجھ کر ہمارے گھر میں ڈیرے ڈال لیتے تھے۔:grin: اور مرغی سے لے کر کتے تک ہر جانور پہ طبع آزمائی ہو چکی ھے ، وہ تو شکر ہوا کہ کالج میں پہنچ کر...
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    السلام علیکم حاضرین و غائبین محفل:cool:
  15. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  16. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    چاچو میں کچھ یوں پڑھ گئی ، "اب اٹھ بھی جائیے ! چائے بھی تیار کرنی ھے ۔":grin:
  17. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    جی دنیا میں تو اکیلی ہی آئی تھی ، آپ کس بارے میں پوچھ رہے ہیں :cool: دوسرے سوال کی وضاحت کی جائے :cool:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    جی بلکل بجا فرمایا ، اور دعا کیلئے بہت شکریہ۔:)
  19. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    قبلہ یہ سردیوں میں آپ کونسے صحرا میں نکل پڑے :grin:
  20. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    یہ بلی عام استعمال میں ھے یا کوئی خاص بلی ھے جس کی آواز معصوم ھے :mrgreen: ہمارے یہاں تو ڈریکولا ٹائپ بلیاں زیادہ پائی جاتی ہیں۔:grin: "چوزے کی آواز " سے مراد ایک چوزہ ھے یا متعدد چوزے :grin: ویسے کمال ھے محسن نے چوزے کی آواز کا مشاہدہ کس قدر باریک بینی سے کیا ہوا ھے :grin:
Top