زینب آپ کو شاید اندازہ نہیں ھے کہ ان جرنیلوں کیلئے آخری اور سب سے سیف راستہ استعفی ہی ہوتا ھے، اور ایوب خان سے مشرف تک یہی روایت چلتی رہی ھے اور آج تک کسی فوجی آمر کا مواخذہ اور محاسبہ نہیں ہو سکا ھے ، کیونکہ اگر مواخذے کی تحریک چلتی اور صدر برطرف ہو جاتا تو اس پر بہت سے کیسز نکل پڑتے جبکہ پیپلز...