نتائج تلاش

  1. زونی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    بلکل ، صدر بننے کے بعد وہ کافی محفوظ ہو جائے گا۔
  2. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    اس میں کمال یہ ھے کہ میں نے آج دیکھ لیا ،،،،،:blush:
  3. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    کمال ھے آج سارہ نے بھی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ھے ،،،،،:music:
  4. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    کبھی آزمائیے گا ، بیٹھے بیٹھے بھاگنے کا اپنا لظف ھے ;)
  5. زونی

    دو لفظوں کا کھیل

    یہ کیا،،،،،،،،،،،
  6. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    وارث بھائی کی تو خاصی پرانی عادت ھے پردے کے پیچھے رہنے والی ;)،،،،،،،،،، میں بھاگ رہی ہوں :grin:
  7. زونی

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    غَرَض کفر سے کچھ، نہ دیں سے ہے مطلب تماشائے دیر و حرم دیکھتے ہیں بہت خوب ، شکریہ وارث بھائی۔
  8. زونی

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    پھر تو ہم لوگ بغیر اجازت آپکے گوشہء تنہائی کا چکر لگا آتے ہیں :music:
  9. زونی

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    روز جیتا ہوا روز مرتا ہوا ہر نئے دن نیا انتظار آدمی زندگی کا مقدر سفر در سفر آخری سانس تک بے قرار آدمی بہت خوب ابوشامل، بہت شکریہ اس اچھی شئیرنگ کیلئے۔
  10. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ویسے بھی شمشاد بھائی انکل ہونے کیلئے بوڑھا ہونا بھی شرط نہیں ھے ، یہ تو ایک قلبی سی کیفیت ھے ;):grin:
  11. زونی

    فیض غزل - تجھے پکارا ہے بے ارادہ - فیض

    بہت خوب ، شکریہ وارث بھائی شئیر کرنے کیلئے۔
  12. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    اور پھر سے میں اور اب کوئی بھی بندہء خدا :cool:
  13. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ہاہا یہ تو میں بھول ہی گئی ، پھر ٹھیک ھے :hatoff:
  14. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    لو جی پہلے فقرے میں ہی تضاد، بھتیجیاں بھی مان رہے ہیں اور محسوس بھی نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں :grin:
  15. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    یہ لو ، فرخ بھائی یہ چیٹنگ ھے ، اب آپ صفروں سے ہندسوں پہ آ گئے ہیں ،اب جمع اور ضرب رہ گئی ھے :grin1:
  16. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    بلکل 19 سال 0006 ماہ اب بھی میں ٹین ایجر رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh: صفر = صفر:grin:
  17. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    یوں سمجھ لوں تو کیسا ھے ،۔۔۔۔ 0006 :grin: ویلیو جو کوئی نہیں :grin:
  18. زونی

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    کوئی بات نہیں فرخ بھائی ، صفر کی ویسے بھی کوئی ویلیو نہیں ہوتی ;)
  19. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  20. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    اور اب میری باری سارہ تو غائب ہو گئی ، اب سعود یا شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top