نتائج تلاش

  1. زونی

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں ۔۔۔۔

    بہت خوب ! مزا آیا سن کے ،،،،،، چاچو کا ذوق بہتر ہوتا جا رہا دن بدن ، شاید عمر کے ساتھ ساتھ ذوق میں بھی بہتری آتی جاتی ھے :grin::grin:
  2. زونی

    کچھ تو دنیا میں نیک کام کرو۔۔۔

    شکریہ محسن اچھی غزل ھے، ویسے تو میں نے جگجیت کو بہت کم سنا ہوا ھے اور محسوس ہوا ھے کہ جگجیت ہمیشہ دھیمے سروں میں ہی گاتا ھے لیکن مجھے اس کی زیادہ تر غزلیں ایک ہی جیسی لگتی ہیں ، ایسا لگتا ھے ایک ہی کمپوزیشن میں کمی بیشی کر دی گئی ھے ، پتہ نہیں کیوں یکسانیت سی محسوس ہوتی ھے ،:( لیکن بہرحال کچھ...
  3. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    سلطان راہی کے جانشین میں کون کون آتا ھے شمشاد بھائی :grin:
  4. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں پچھلی پوسٹس پڑھ رہی ہوں اسوقت سیاست اور دیگر زمرہ جات:music:
  5. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آمین ! اللہ ہی رحم کرے ہم پہ ورنہ تو کوئی امید نہیں حکمرانوں سے۔۔۔۔:beating:
  6. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    شمشاد بھائی میں کہاں چھپتی ہوں ، جب بھی ادھر کا رخ کرتی ہوں ، گھر میں کوئی نہ کوئی کام نکل آتا ھے ، یوں سمجھیں ظالم سماج آ جاتا ھے میرے اور محفل کے بیچ:(:(
  7. زونی

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین۔
  8. زونی

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    بس اک منزل ہے بوالہوس کی، ہزار رستے ہیں اہل دل کے یہی تو ہے فرق مجھ میں اس میں، گزر کیا میں ٹھہر گیا وہ بہت اچھی غزل ھے فاروقی صاحب، بہت شکریہ شئیرنگ کیلئے۔
  9. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ہم کہیں بھی کبھی بھی پائے جا سکتے ہیں سوائے متوقع جگہ کے :grin::grin
  10. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    اور اگر خرچ کر دیں تو کبھی جمع نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (ایک اور گر کی بات):grin:
  11. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    السلام علیکم حاضرین ! میں تو کم کم ہی کم آتی ہوں پھر بھی یہاں حاضری لگوا دیتی ہوں:grin:
  12. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں اس وقت موسم انجوائے کر رہی ہوں لاہور کا ، زبردست موسم ہو گیا ھے ہلکی بارش کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  13. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  14. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  15. زونی

    نظم درکار ھے!!!

    ہاہا شکریہ وارث بھائی اصل میں صورتحال کچھ یوں بنی کہ 'دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجئیے' اور، 'میرے دکھ کی دوا کرے کوئی ' آپس میں گڈ مڈ ہو گئے :grin: درد ڈسکو کا قطعاً کوئی قصور نہیں تھا :grin:
  16. زونی

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    خوبصورت نظم ھے ! بہت شکریہ جیا شئیر کرنے کیلئے۔
  17. زونی

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    بزمِ معنی میں سر خوشی ہے اسے جس کو ہے نشّۂ شرابِ سخن جلوہ پیرا ہو شاہدِ معنی جب زباں سوں اٹھے نقابِ سُخَن بہت خوب! بہت شکریہ وارث بھائی اس اچھی غزل کو شئیر کیا۔
  18. زونی

    نظم درکار ھے!!!

    یاد رہے یہ درد "درد ڈسکو " سے یکسر مختلف تھا :grin: بلکہ کچھ اس قسم کا تھا ' دل ہی جب درد ہو تو کیا کرے کوئی';) ِِ
  19. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
Top