نتائج تلاش

  1. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    شمشاد بھائی بھلی آوازوں کی بات ہو رہی تھی شاید ،،،،،،،،:grin:
  2. زونی

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    محسن یہ سیٹی کی آواز خالی جگہ پر ہی رہے تو بہتر ھے ، بھری ہوئی جگہ پہ سیٹی کی بجائے کسی کی بینڈ بھی بج سکتی ھے :grin::grin:
  3. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    یعنی وحدانی نظام حکومت رائج ھے اس دھاگے پر ، پھر ٹھیک ھے ،،،،،،،:hatoff:
  4. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    دماغ نہ ہو گیا ، چاول کی فصل ہو گئی ،،،،،،،،،،:confused:
  5. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کوئی بات نہیں میرے پاس کافی سٹاک میں موجود ھے ، آپ فکر نہ کریں ،،،،،،،،:hatoff:
  6. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    کس سے غور کرواؤں چاچووو ،،،،،;)
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    مٹھائی کی فکر نہ کریں شمشاد بھائی ، نتیجے کی فکر کریں صرف ،،،،،،،;) ویسے نتیجہ عید تک یا عید کے بعد متوقع ھے:hatoff:
  8. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ٹھیک ھے منظور ، لیکن میرے آنے کا حساب کون رکھے گا ،،،،،،،،:hatoff:
  9. زونی

    آلو + چکن مکس پکوڑے ۔

    ماشااللہ ، سحری میں بھی کچھ کھانا ھے شمشاد بھائی ، ہتھ ہولا رکھیں :grin:
  10. زونی

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    پائن ایپل جوس ، کھجور اور دہی بھلے :music:
  11. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  12. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    اور اب میں گئی ہوں ، اب کوئی تو آئے گا ضرور :grin:
  13. زونی

    آلو + چکن مکس پکوڑے ۔

    اس لیے کہ کھانے والے آدھے افراد کو نظام ہضم کی شکایت ہو جاتی ھے رمضان میں ایسی چیزیں کھانے سے :( اس لیے کم کم بناتے ہیں ورنہ پہلے دو چار روزوں کے بعد اللہ ہی حافظ :grin:
  14. زونی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں یہاں کیوں آؤں ، میں کم تھوڑا ہی آتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  15. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    نہیں جی اتنی بھی نہیں ، ابھی دو گھنٹے ہیں سحری ختم ہونے میں ;):grin:
  16. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    نہیں جی پاکستان میں لوہے کی کمی تو نہیں میرا مطلب ھے دماغ کی کمی تو نہیں;) دوسرا نکتہ صحیح اٹھایا :cool::grin:
  17. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    بڑی دیر کر دی تو نے مہرباں سمجھتے سمجھتے :grin::grin:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کر لو گل ، یعنی سموسے ، پکوڑے ، چاٹ کا کوئی چکر ہی نہیں ،،،،اللہ آپ کو صبر دے :grin:
  19. زونی

    اب کے کون آئے گا؟

    " بیچارہ " کو مرد کے ساتھ پڑھیں ، عورت اکیلی ہی کافی ھے ،،،،:grin::grin:
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    وہاں کا انداز کیسا ہوتا ھے ، کچھ ہم بھی تو سنیں ;)
Top