ماوراء آپ کی بات تو ٹھیک ھے اپنی جگہ ، لیکن میں سمجھتی ہوں کوئی قوم بذات خود اچھی یا بری نہیں ہوتی ، جہاں جہاں انقلاب آیا لیڈرشپ کی وجہ سے آیا ، چائنا کی مثال دیکھ لیں آپ ،،،
قوم خراب ہو گئی ھے یہ کہنا بہت آسان ھے اور حقیقت بھی ھے لیکن ، یہ ایک دم سے نہیں ہوا ھے ساٹھ سال کا عرصہ غیر یقینی...
کس سے اظہار تعزیت کیا جائے کہ قوم کے منتخب نمائندوں نے اسے منتخب کیا ھے :(، میرے خیال میں حل صرف قومی شعور کو بیدار کرنے میں ھے ، جو کہ ایک لمبا پروسیس ھے، اور اس میں کئی رکاوٹیں ہیں:roll:
زیادہ تر نئے پیغامات دیکھتی ہوں اور اگر کچھ ٹائم ہو تو سیاست ، پسندیدہ کلام اور موسیقی کے دھاگے دیکھتی ہوں۔
اراکین تو ماشاللہ سب ہی اچھے ہیں ، سب کے ساتھ اچھی گپ شپ رہتی ھے۔