فرخ بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں فکشن پڑھ پڑھ کر کچھ ایسا ہی حال ہوتا ھے اسی لیے تو میں ناول کم پڑھتی ہوں:grin: لیکن یہاں وہ والا معاملہ نہیں ھے مجھے بانو قدسیہ مصنفہ کے طور پر پسند ہیں اور اس ناول کے کئی حصے بھی بہت اچھے لکھے ہیں انہوں نے لیکن میں اسکے سحر میں مبتلا نہیں ہوں کیونکہ ھے تو یہ فکشن...