ہمت انکل آپ میچور انسان ھے لیکن مجھے بہت افسوس ھے کہ آپ کن تعصبات کا پرچار کر رہے ہیں میرا خیال ھے آپ خود ہی اندونی انتشار کا شکار ہیں جسکی جھلک باہر بھی نظر آ رہی ھے ، اور میں یہ بات غصے میں نہیں کہہ ہرہی ہوں ، اپ بھی ٹھنڈے دل سے غور کیجئے گا :)
اور آئینہ دکھانا تو اچھی بات ھے لیکن سب سے پہلے...