شاباش عمار رزلٹ تو بہت اچھا آیا ھے ، پتہ نہیں تم عام زندگی میں عقل کا استعمال کیوں نہیں کرتے :grin:
ویسے یہ کراچی بورڈ کا بھی عجیب حال ھے ، سبجیکٹ پڑھنے کیلئے مانیٹر کو الٹا کر کے دیکھنا پڑا :cool:
یہاں ایم اے کا رزلٹ لیٹ ہی آتا ھے ، ویسے تم یہ امید نہ رکھنا کہ میں اپنا رزلٹ کارڈ محفل کی...