زکریا سے بہت معذرت کہ میں ہمیشہ کی طرحلیٹہو گئی :(
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
زیک کے بارے میں پہلا تاثر ایک سنجیدہ اور پر اسرار شخصیت کا...