نتائج تلاش

  1. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ایک دن کے فرق سے ھے بلکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ہم بھی نو ہی کو منا رہے ہیں خیر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    میری قابلیت کا سبب یہ نہیں سعود انکل جو آپ سمجھے ہیں :grin:
  4. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    کرتی کیسے نہیں ، اتنی سبک رفتاری جو دکھائی ۔۔۔۔۔۔۔
  5. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    غنیمت سمجھوں گی اگر یہ پوسٹ وقت پہ ہو جائے :grin:
  6. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ضرور لیکن مجھے یقین ھے کہ یہ ذکر آپ جناب ہی کا ھے :grin:
  7. زونی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    شب میں شاید آنا ہو ، ویسے کونسی اپیا کا ذکر ہو رہا ھے :rolleyes:
  8. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    ہاہاہا تو دوسری بھی بند کر لیں تاکہ سوئے ہوؤں میں تو شمار کیا جا سکے :grin:
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اچھا! تو کیا محفل کا بیس فیصد علاقہ آپ اکیلے کے قبضے میں ھے :grin:
  10. زونی

    مبارکباد زیک:سالگرہ مبارک ہو

    مبارک ہو ! یہ زیک کے ہی سٹائل میں مبارکباد دی ھے ;)
  11. زونی

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے بھی سب دوستوں کا عید کی بہت مبارکباد اور دعا ھے کہ خوشیوں اور خیر بھری عید آئے آمین۔
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    السلام علیکم! آج تو محفل مکمل سوئی ہوئی ھے ، شاید عید کی تیاریوں میں مصروف ہیں سب :cool:
  13. زونی

    تجھ سے ناراض نہیں زندگی

    اب یہ والی غزل بھی لگا ہی دیں تاکہ ہمیں بھی موسیقی سے کچھ نفرت ہو جائے ;)
  14. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  15. زونی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں تو اس وقت چائے نوش کر رہی ہوں بھائی کے ہاتھ کی بنی ہوئی ، آج قسمت مہربان ہو گئی غلطی سے :grin:
  16. زونی

    فرائی تکّے ۔۔

    شکریہ حجاب عید کے پکوانوں کی جھلک دکھانے کیلئے :)
  17. زونی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
  18. زونی

    آج کا شعر - 3

    یہ اور بات کہ تم آئے ہو تو کوئی نہیں وگرنہ غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں
  19. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    شمشاد بھائی وہاں بھی کچھ سردی وردی پڑ رہی ھے یا اے سی پنکھے ہی رواں دواں ہیں ؟
  20. زونی

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    درجہ حرارت چھ سینٹی گریڈ اور اندر کا موسم قدرے معتدل :cool:
Top