نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ایک غزل اصلاح کے لیے

    الف عین الف نظامی
  2. خرم شہزاد خرم

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    کل رات میں نے پلاؤ کھایا۔ بہت مزے کا تھا اتنے مزے کا تھا کہ میں اس کے بارے میں لکھنے پر مجبور ہوگیا۔ یو تو کہا جا رہا ہے کہ اس پلاؤ میں سب کا حصہ ہے۔ یعنی بھابھی کہتی ہیں کہ کوفتے میں نے بنائے تھے، بیگم کہتی ہے کہ چمچہ میں نے گمایا تھا اور اس طرح ایک دفعہ چمچہ تو میں نے بھی گمایا تھا:p تھوڑا سا...
  3. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    کہیں میں خود ہی تو نہیں تھا:p
  4. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    وہ کون لوگ ہیں جو آپ پر ٹیگ لگا رہے ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    ایک غزل اصلاح کے لیے

    بات کرتا رہا سمندر سے کوئی بولا نہیں تھا اندر سے اپنی مستی میں مست رہتا ہوں یہی سیکھا ہے بس قلندر سے ہم خدا ہیں مگر ہیں پتھر کے آ رہی ہے صدا یہ مندر سے ایک رشتہ تھا دشت سے میرا ایک رشتہ رہا سمندر سے بات جیسی بھی ہو مگر خرم بات کرتا ہے دل کے اندر سے
  6. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    اگر کوئی مسئلہ ہے تو مک مکا کر لیتےہیں:p
  7. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    میں اس میں حصہ نہیں لے سکتی کہ خرم نے عقلمندی کا شاندار ثبوت دیتے ہوئے مجھے جوابات بھی بھیج دیے ہیں۔ :p یہ تو مجھے لگتا ہے بہت تعریف ہو رہی ہے میری:D
  8. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    آپ کی محبت اور خلوص کا بہت بہت مشکور ہوں۔ اگر ایسا ہو سکتا ہے تو آپ کے کالج سے ایفیلی ایشن کر لیتے ہیں۔ لیکن ابھی تک پہلی ویڈیو بھی نہیں لے سکا اس کے لیے بھی شرمندہ ہوں کل یا پرسوں انشاءاللہ لیے لوں گا
  9. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    الحمداللہ، الحمداللہ ثما الحمداللہ نورِ سحر پہلے سے کافی بہتر ہے اور آج تو ماشاءاللہ شرارتیں بھی کر رہی ہے اور اپنی مسکراہٹ بھی دے رہی ہے انشاءاللہ دو دن تک مکمل ٹھیک ہو جائے گی وقت پر دوائی دے رہے ہیں اور بہت اختیات کر رہے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    میں تو آپ کی طرف سے جواب کا انتظار کر رہا تھا :) الف نظامی صاحب نے مجھے بھی بتایا تھا۔ میں نے ایک اور دوست سے بھی بات کی تھی وہ بھی اتوار والے دن آئے گا تو اس سے بات کر لوں گا۔ باقی آپ سے ملاقات کر کے ہی تفصیلی بات کر لیں گے
  11. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    کل الف نظامی صاحب تشریف لائے تھے ہماری اکیڈمی میں
  12. خرم شہزاد خرم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
  13. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    جی ہم جس ڈاکٹر کو چیک کروا رہے ہیں وہ چائیلڈ سپیشلشٹ ہی ہیں۔ آج ماشاءاللہ کافی بہتر ہے۔ ابھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے امید ہے جلد ٹھیک ہو جائے گی انشاءاللہ انابیہ کا پڑھ کر تو مجھے بھی ڈر لگنے لگا ہے میں تو ویسے ہی کمزور دل ہوں۔
  14. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    جی ڈاکٹر کو چیک کروا رہے ہیں دوائی کھانے سے کچھ بہتر ہے۔ ڈاکٹر نے کہا تھا اگر ٹھیک نا ہوئی تو نمونیا ہونے کا ڈر ہے۔ آج تو کل سے کچھ بہتر ہے ابھی پھر ڈاکٹر کے پاس لے کر جانا ہے
  15. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    معافی چاہتا ہوں انیس بھائی وہ غلطی سے تاسف کا ٹیگ لگ گیا تھا اب شاہد کسی منتظمین نے ہٹا دیا ہے شکریہ
  16. خرم شہزاد خرم

    دھند (میرے کیمرے سے)

    اس لڑکی کی تو بات ہی آئسکریم پر ختم ہوتی ہے:p
  17. خرم شہزاد خرم

    دھند (میرے کیمرے سے)

    بوڑھا انسان عمر سے نہیں ہوتا۔ :) تین سال ابوظہبی رہ کر آیا ہوں نا تو وہاں کہیں بھی دھند نظر نہیں آئی۔ اس دفعہ سردیوں میں دیکھوں گا پھر تصویریں لگاؤں گا
  18. خرم شہزاد خرم

    نور سحر کے لیے دعا

    السلام علیکم کچھ دنوں سے نور سحر بیمار ہے کبھی کھانسی ہو جاتی ہے اور کبھی بخار اور آج کل سینے میں ریشا ہے جس کی وجہ سے ساری رات نہیں سوتی اور کھانستی رہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ نور سحر کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  19. خرم شہزاد خرم

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
Top