ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نظر بد سے بجائے اور والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔ کاشفی بھائی کتنے سال کی ہے آپ کی شہزادی۔ ماشاءاللہ آمنہ کے سر پر بال اچھے گنے آ رہے ہیں میری بیٹی کے بال ابھی تک نہیں آئے ٹھیک سے ۔ مجھے لمبے بالوں والی لڑکیاں اچھی لگتی ہیں۔ میری بیگم کے بھی ماشاءاللہ بہت لمبے بال...