جزاک اللہ۔ ہمارے ہاں اصل تعلیم تو ہے ہی نہیں ہے۔ تعلیم کو ڈگری تک محدود کر دیا گیا ہے حالانکہ تعلیم وہی ہے جو عمل سے نظر آئے۔ لڑکیوں کی نسبت لڑکیوں کی تربیت زیادہ اچھی کرنی چاہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے فرائض ادا کرنی کی توفیق عطا فرمائے آمین
کم سخن ہیں پسِ اظہار ملے ہیں تجھ سے
ملنا یہ ہے تو کئی بار ملے ہیں تجھ سے
جانتے ہیں کہ نہیں سہل محبت کرنا
یہ تو اک ضد میں مرے یار ملے ہیں تجھ سے
تیز رتارئ دنیا کہاں مہلت دے گی
ہم سرِ گرمی بازار ملے ہیں تجھ سے
کبھی لاتے تھے ترے واسطے جو شاخِ گلاب
وہ بھی اب کھینچ کے تلوار ملے ہیں تجھ سے...
السلام علیکم۔
کسی بھائی کو اگر پتہ ہو تو تفصیل سے بتائیں کہ کمپیوٹر اکیڈمی کیسے اور کہاں رجسٹر کرواتے ہیں۔ اور اس کے لیے کیا کیا درکار ہوتا ہے۔ اس بارے میں تفصیل چاہے
ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔!! "@نیلم"
:redrose: میرا پسندیدہ ڈرامہ
1-داستان
2-اک نظر میری طرف
3-میری ذات ذرہ بےنشان
:redrose: میرا پسندیدہ ناول!!
1-پیرہ کامل
2-جنت کے پتے
3-مصحف
:redrose: میری پسندیدہ ڈش
1-روسٹ
2-حلیم
3:بریانی
:redrose: ناپسندیدہ عادت
1-جھوٹ
2-دھوکہ...
سکائیپ پر میرے خیال میں صرف تین بندے آپس میں کانفرنس کر سکتے ہیں لیکن میرا خیال ہے جس جگہ پروگرام کرنے کا ارادہ ہے وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہو گی باقی الف نظامی بھائی ہی بتا سکتے ہیں
کیا چیز سے کیا مراد :D اور کہاں آ جاؤں ۔
بس اب کہیں جانے کو دل نہیں کرتا جو کام شروع کیا ہے بس دعا کریں اللہ تعالیٰ اس میں برکت ڈالے اور میں ان سب کے لیے مدد گار ہو جاؤں جو آج میری مدد کر رہے ہیں