پہلے تو آپ کا بہت شکریہ کہ سیب والوں کا ایک بہت ہی پیارا لیپ ٹاپ عنایت کیا پہلے والا لیپ ٹاپ کچھ پُرانا ہوگیا تھا :) ویسے یہ بھی بتا دیجئے گا کہ یہ چلتا کیسے ہے:p اب آتے ہیں سوالوں کے جوابوں کی طرف کہ صحیح، صحیح کیسے جواب دے دیے تو اصل میں میں بچپن میں نیلام گھر دیکھا کرتا تھا اس لیے میری بہت...
اگر میرے ذمہ کوئی اور کام نا ہوا تو تصویریں میں ہی بناؤں گا اور کوشش کروں گا ویڈیو بناننے کی جو بعد میں یہاں شئیر کی جائے گی انشاءاللہ اور اگر میرے ذمہ کوئی اور کام ہوا تو پھر بھی تصویریوں کی پوری کوشش کروں گا کسی نا کسی دوست کو ساتھ لے جاؤں گا اور وہ صرف تصویریں ہی بنائے گا انشاءاللہ
کل رات کو میرے استاد جناب ذوالفقار علی زلفی صاحب کے والد صاحب وفات پا گے ہیں جن کا نمازِ جنازہ آج صبح 11 بجے ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ زلفی صاحب کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور زلفی صاحب اور ان کے گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
مجھے اس بارے میں بالکل پتہ نہیں ہے اور نا ہی میں نے ایسا کچھ دیکھا سنا ہے۔ اصل میں میں نے اس کو مکمل دیکھا ہی نہیں ہے اس لیے میں اس بارے میں کچھ کہہ نہیں سکتا اگر یہ بات ہے تو پھر یہ بھی خطرے والی بات ہے
میں پاگل ہو جاؤں گا۔
یہاں کچھ غلط فہمی ہوگی ہے مجھ سے بڑی عجیب بات ہے عرصے دراز سے میں ان کو سلیم کوثر ہی سمجھتا رہا اور ان کو نانا جی بھی کہتے ہیں ایک دفعہ فاتح بھائی نے ان کی ایک غزل یہ سیلِ گریہ غبارِ عصیاں کو دھو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی وہاں بھی میں نے پوچھا تھا اور فاتح بھائی نے لاعلمی...
بالکل آپنے ٹھیک فرمایا ہے بھارت کے ڈراموں میں کوئی کہانی نہیں ہوتی بس وہاں چالیں وغیرہ کرنا دیکھاتے ہیں۔ اس کے برعکس اردو چینل والے ڈرامے بہت اچھے ہوتے ہیں
اور جتنا مجھے افسوس ہوا تھا اس کا آپ اندازہ نہیں کر سکتے۔ میرے لیے تو انہوں نے آٹوگراف بھی لکھ کر بھیجا تھا اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ درجہ عطا فرمائے آمین