1)۔فاتح کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
پہلا تاثر یہ تھا کہ فاتح صاحب بزرگ ہونگے۔ یہ تاثر ان کی گفتگو سے پیدا ہوا تھا لیکن یہ تو ماشاءاللہ سے جوان ہیں بلکہ نوجوان ہیں:p
2)۔ پہلی دفعہ فاتح سے جان...