کافی باتیں سن لی ہیں اب کچھ میں بھی عرض کر دوں
کچھ عرصہ پہلے زلفی صاحب نے دوستوں کے اسرار پر اپنی کتاب شائع کرنے کا ارادہ کر لیا۔ پپلیشر سے بات ہوئی۔ فیصلہ یہ ہوا کہ ایک ہزار بک پپلیش کی جائے گی۔ سو کتابیں زلفی صاحب کو دی جائیں گی۔(ایک ہزار تھیں یا پانچ سو یہ مجھے یاد نہیں) چونکہ زلفی صاحب کی...