نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    عقل لڑانے کی کوشش کی؟ میں نے تو جو جو ناول وہاں لکھے تھے سب ہی پڑھے ہوے ہیں اس کا فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں:( نہیں پہلے میں بچہ تھا اب میرے بچے ہیں:p قصور تو ان کا ہے جو قصور کے رہنے والے ہیں:) بس دعا کریں جلد سے جلد اکیڈمی تیار ہو جائے اور میں وہاں اچھی طرح سے بچوں کو پڑھانے لگ جاؤں تو پھر...
  2. خرم شہزاد خرم

    آئی-ٹی ٹونز

    اس کا مطلب ہے اب ہماری اکیڈمی سے مزدور پیدا ہونگے:)
  3. خرم شہزاد خرم

    تو پھر آپ اس چیز کا ریمائنڈر لگایا کریں جو آپ کو یاد نا رہتی ہو :ڈ

    تو پھر آپ اس چیز کا ریمائنڈر لگایا کریں جو آپ کو یاد نا رہتی ہو :ڈ
  4. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    میرے سارے جواب درست ہو سکتے تھے بس ایک دو ہی رہے گے تھے اپنی چالاکی کی وجہ سے مار کھا گیا ہوں
  5. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    میں نے بھی کہا تھا 70 فیصد درست ہونگے اور 70 فیصد ہی ہوگے ہیں :p
  6. خرم شہزاد خرم

    السلام علیکم کیا آپ آن لائن ہیں

    السلام علیکم کیا آپ آن لائن ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    میرے خیال میں تو یہی تھا کہ صرف اردو ہی شامل کروں۔ مجھے کوئی مضمون نہیں مل رہا اسی کا انتظار کر رہا ہوں وقت بہت کم ہے
  9. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    قیصرانی بھائ اس حوالے سے کچھ بتائیں نا
  10. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    ایک پمفلٹ ہوتا ہے اشتہار اور ایک پمفلٹ ہوتا ہے جس میں آپ اپنا منشور بیان کرتے ہیں کہ آپ میں وہ کیا خاص بات ہے جس کی وجہ سے لوگ آپ کے پاس آئیں یا آپ کو منتخب کریں۔ اس حوالے سے پوچھ رہا تھا کورسس تو بیسک کمپیوٹر کورس، آفس ، ورڈ ایکسل پاورپوائنٹ ، ان پیچ ، فوٹو شاپ وغیرہ اس کے علاوہ اردو انگلش...
  11. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    محب علوی فرحت کیانی انیس الرحمن
  12. خرم شہزاد خرم

    کمپیوٹر اکیڈمی اور رپیرنگ سنٹر کے لیے مشورہ

    السلام علیکم اکیڈمی کا کام تقریبا فائنل ہو چکا ہے انشاءاللہ ۔ میں کل رات سے کوشش کر رہا ہوں کہ پمفلٹ بنانے کے لیے کوئی مضمون تیار کروں لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا لکھوں اور کورسس کی تفصیل کیسے لکھوں آپ سے درخواست ہے جلد سے جلد کچھ مضمون تیار کر دیں یا اپنے اپنے آئیڈیاز دیں تاکہ ایک اچھا...
  13. خرم شہزاد خرم

    اسی لیے ابھی تک رہنے ہی دیا ہے :ڈ

    اسی لیے ابھی تک رہنے ہی دیا ہے :ڈ
  14. خرم شہزاد خرم

    ضبط بھائی اردو کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ یہ لوگو نایاب بھائی نے بنا کر دیا ہے اور اردو محفل پر...

    ضبط بھائی اردو کے بارے میں بتا رہے ہیں۔ یہ لوگو نایاب بھائی نے بنا کر دیا ہے اور اردو محفل پر میں نے سب سے پوچھا تھا اور زیادہ طر کہتے ہیں کہ دونوں طرح لکھا جاتا ہے لیکن زیادہ ٹیکنالوجی لکھا جاتا ہے اب نایاب بھائی کے مطابق یہ بھی درست ہے تو اس لیے ابھی تک یہی رہنے دیا ہے باقی اگر زیادہ مناسب...
  15. خرم شہزاد خرم

    جو جو فیس بک پر ہے وہ میرا پیچ لائیک کریں پلیز ۔۔http://www.facebook.com/TheEdenGardenInstituteOfInf

    جو جو فیس بک پر ہے وہ میرا پیچ لائیک کریں پلیز ۔۔http://www.facebook.com/TheEdenGardenInstituteOfInf
  16. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جاتے ہیں؟"زبیر مرزا"

    پتہ نہیں آپ نے جواب دیے ہیں کہ نہیں دیے لیکن میں جواب دی رہا ہوں دیکھیں پھر کتنے جواب درست ہوتے ہیں مجھے لگتا ہے 70 فیصد جواب درست ہونگے میرا پسندیدہ ناول 1- آگ کا دریا 2-اُداس نسلیں 3-علی پور کا ایلی میری پسندیدہ ڈش 1-نہاری 2- اچارگوشت 3:شلجم ناپسندیدہ عادت 1-بدتمیزی 2-گندگی 3-غرور...
  17. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    ویسے تو آپ کو سارے ہی جواب پتہ تھے:D صفحہ نمبر 666 پر لکھا ہے جب کسی بات کا پتہ نا ہو تو تکا نہیں لگانا چاہے کیونکہ پیرہ کامل کے صفحات اتنے تھے ہی نہیں :p سادہ تو پتہ نہیں ہوں یا نہیں ہاں البتہ لوگ مجھے بےوقوف ضرور سمجھتے ہیں۔ اور جہاں ہاں یہاں ذکر ہوا تھا شاہد گیم کی وجہ سے بالکل شاعری کو...
  18. خرم شہزاد خرم

    یہ میں کہنے ہی والا تھا

    آپ میں سے بہت سے دوست جانتے ہونگے کہ عبدالاحد کون ہیں اور جو نہیں جانتے ان کو یہ بتا دوں کے عبدالاحد کے لطفے اس کے علاوہ تو یہ چاکلیٹ مجھے دے دو اور اس کے علاوہ عبدالاحد کی حاضر دماغی کے بارے میں لکھ چکا ہوں ۔ کل رات ایک اور بات ہوئی وہ بھی بتاتا ہوں دو دن پہلے پیارے عبدالاحد کی سالگرہ تھی اور...
  19. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    جواب دینے کے ساتھ ساتھ میں آپ کو سارے سوالوں کے جواب دینے کا طریقہ بھی بتاتا ہوں میں نے تو بہت آسان کیا تھا لیکن پھر بھی سارے جواب درست نہیں ہوئے میرے پسندیدہ لوگ۔ 1-امیر لوگ 2-غریب لوگ 3-مخلص لوگ 4۔سادےلوگ پہلے سوال میں آپ نے دیکھا ہو گا کہ عام طور پر امیر لوگ، غریب لوگ اور مخلص لوگوں میں...
  20. خرم شہزاد خرم

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟"خرم شہزاد خرم"

    میں سوچ رہا تھا کہ ایسے ہی چلنے دوں کم از کم سب خوش تو تھے نا اب جواب دوں گا کسی نے ریچیکنگ کا کہہ دیا تو کیا کروں گا:p
Top