جون، خون اور قانون
صادق مصطفوی بدھ 12 جون 2019
متاثرین سانحہ ماڈل ٹاؤن آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ (فوٹو: فائل)
کچھ ماہ و سال اچھے یا برے واقعات کے باعث تاریخ میں اپنی ایک الگ پہچان چھوڑ جاتے ہیں۔ جیسے یکم مئی کا دن امریکا کے شہر شکاگو میں 1986 میں 8 گھنٹے ڈیوٹی کےلیے احتجاج کرتے ہوئے ہزاروں...