اوپر والے ایک مراسلے پر ہمارا پھر لوٹ پوٹ ہو جانے کو من کر رہا تھا۔ لیکن پہلے ہی ایک کراس ہمارے کوائف نامے میں ون وے ٹرپ پر آیا ہوا ہے۔ اور ہم اس کے راؤنڈ ٹرپ بننے کا انتظار کر رہے ہیں۔ اس لئے صرف مسکرانے پر اکتفا کرتے ہیں۔۔۔:)
ویسے انار کا جوس نکالنے کے لئے ہماری مُنی سی بٹیا کی ریسپی درج ذیل...