ارے۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔ایسا بالکل بھی نہیں جیسا آپ سمجھ رہی ہیں۔ ہم تو اپنی بےوقوفی پہ ہنسے تھے کہ عینی بہنا کی انگریزی ہماری سمجھ میں ہی نہیں آتی۔۔۔:battingeyelashes:
لیکن آپ نے اتنی بے رحمی سے کراس مار کر اچھا نہیں کیا کہ یہ ہمارے بے داغ کیریئر میں پہلا کراس ہے۔:crying3: