جی حضور۔ رمضان کی پہلی کو چونکہ ہر قلب مسرور ہوتا ہے اور ہر چہرہ خوشی سے دمکنے لگتا ہے اس لئے پہلی کا لفظ استعمال کیا جیسا کہ کئی احادیث میں بھی ایسے آیا ہے کہ اذا دخل رمضان اور اذا جاء رمضان۔ اور اس کے بعد تو معلوم ہی ہے کہ پورا مہینہ بخشش و رحمت بھرا ہے۔۔۔ لیکن آپ کے ارشاد کے مطابق اگر اس رحمت...