لو جی ۔۔۔ ہم بھی نشئی ہو گئے۔۔۔ وہ بھی رمضان کے شروع ہوتے ہی۔۔۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ اس کی اطلاع کوچئہ ملنگاں سے آنے کی بجائے کوچئہ نیرنگاں سے آئی ہے۔ سبحان اللہ۔۔۔ اللہ عزوجل اس کوچئہ نیرنگاں کی عزت و شوکت میں اضافہ فرمائے۔ اور ان کو ساقی کی مدہوش نگاہوں سے ایسا پیگ عطا فرمائے کہ یہ بھی...