جیسا کہ پہلی پوسٹ میں بتایا گیا ہے ، اگر کہیں پہ کچھ غلط ہو رہا ہو تو اس کا ذمہ دار کرنے والا خود ہوتا ہے۔۔۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس سے متاثر ہو کر ہم اپنا دین و ایمان خراب کر لیں۔۔۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ ملحد اچھے معاشرتی رویوں کے حامل ہوں اور یہ بھی ممکن ہے کچھ مسلمان معاشرتی اقدار میں کمزور ہوں...