1)۔فاتح کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے ؟وہی پہلے والا تاثر ہے یا رائے بدل چکی ہے ؟؟؟
فاتح بھائی کا پہلا تاثر کچھ ایسا تھا کہ ایسے بندے جو اپنی ذات میں آپ انجمن ہوتے ہیں ۔۔۔ ہنس مکھ ، بذلہ سنج ، ذہین اور قابل ۔۔ بعد میں اندازہ ہوا کہ یہ صرف...