1)۔ سعود کے بارے میں آپ کا پہلا تاثر کیا تھا؟ پہلے تاثر سے لےکر اب تک آپ نے ان کو کیسا پایا ہے؟
سعود بھیا کے بارے میں پہلا تاثر کچھ عجیب سا تھا ۔۔ انہوں نے کوئی تھریڈ دہلی میں دعوت یا اس ہی طرح کائی نام تھا وہ سٹارٹ کیا تھا اور خیالی دعوت کروا رہے تھے تو میں نے سوچا تھا پتا نہین کیا الٹا سیدھا...