لگ تو رہی ہیں پوری ۔۔ پڑھ کے ہی پتا چلے گا۔۔ فرصت میں پڑھوں گی ۔۔۔ اگر جو تم فیس بک پر آسانی سے پڑھ سکتی ہو ناولز تو میں تمہیں اور بھی بہت سے ناولز کے لنکس بوک مارک کر رکھے ہیں میں نے ۔۔ چاہییں ہوں تو بتانا ۔۔
وہاں بیٹھے ہوئے زندگی میں پہلی بار میں نے سوچا ۔ ۔ ۔ کیا ضروری تھا کہ میں فوج میں آتا۔ ۔ ۔ اور اس قوم کے لیئے ان پہاڑوں پر اپنے جسم کے حصوں کو باری باری خود سے جدا ہوتے دیکھتا۔ ۔ ۔ جو یہ بھی نہیں جانتی کہ شہید یا غازی کا احترام کیا ہوتا ہے۔
20 سال بعد جب میں بھی ایسے کسی سٹیج پر یہ بتانے جاؤں...