دھاگہ نوجوانوں کا ہو، یا بوڑھوں کا
بچوں کا ہو یا خواتین کا ،
آپ الہٰ دین کے جن طرح بنا چراغ رگڑے حاضر
ایک تو بزرگ اوپر سے شاعر
یعنی کریلا اور نیم چڑھا والی مثل کی وجہ تسمیہ
قیامت پہ قیامت یہ کہ
اس قدر عروضی واقع ہوئے ہیں کہ ہنستے بھی مترنم بحروں میں ہیں
البتہ غصے کیلئے سنگلاخ زمینیں استعمال کرتے...